حکمراں جماعت کی رکن قومی اسمبلی کا شوہر کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ، ملزم گرفتار - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جویریہ ظفر: حکمراں جماعت کی رکن قومی اسمبلی کا شوہر کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ، ملزم گرفتار

10 منٹ قبلحکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے شوہر نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں واقع پارلیمنٹ لاجز میں اُن پر اراداتاً فائرنگ کی ہے تاہم گولی انھیں لگنے کی بجائے دیوار سے جا لگی۔

جویریہ ظفر نے اس واقعے کے خلاف پولیس میں درخواست بھی دائر کی ہے جس کی بنیاد پر ان کے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ جویریہ ظفر پارلیمانی سیکریٹری برائے سمندر پار پاکستانی بھی ہیں۔ ایس ایچ او وویمن پولیس سٹیشن نے بی بی سی کو بتایا کہ مقدمے کے اندراج کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ملزم کو ریمانڈ کے لیے متعلقہ عدالت پیش کیا گیا اور ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تاہم عدالت نے یہ استدعا مسترد کرتے ہوئے ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ویمن پولیس سٹیشن اسلام آباد میں درج ہونے والی ایف آئی آر کے مطابق جویریہ ظفر نے اپنی درخواست میں بتایا کہ وہ گذشتہ چھ ماہ سے اپنے شوہر کے نکاح میں ہیں۔ ایف آئی آر...

ایف آئی آر کے مطابق اس بات پر ان کے شوہر مشتعل ہو گئے اور انھوں نے مبینہ طور پر اپنی اہلیہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور جھگڑے کے دوران اُن کے شوہر کی جانب سے تانی گئی پستول سے گولی بھی چلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی کی قسمت میں ایسی ہی لکھی ہیں کیا۔

Kutti oorat

انڈیا میں بیٹھ کر وھاں کےایسے واقعات کی کوریج بھی کریں شکریہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی کی سالگرہ: بختاور بھٹو کا شوہر کو منفرد تحفہCongratulations.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں حکومت سندھ کے افسر کے رویے کے خلاف یوم سیاہ، کلاسز کا بائیکاٹجامعہ کراچی میں حکومت سندھ کے افسر کے رویے کے خلاف یوم سیاہ، کلاسز کا بائیکاٹ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملالہ یوسفزئی کا دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا دورہ شوہر کو شکست دیدیدبئی (ویب ڈیسک) نوبل ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسفزئی نے شوہر عصر ملک  اور فیملی کے ہمراہ دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا  دورہ کیا جہاں انہوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے سابق کوچ انضما م الحق نے ایونٹ کی فیورٹ ٹیم کا بتا دیا06:16 PM, 1 Feb, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور :اس وقت پی ایس ایل کا بخار سر چڑھ کر بول رہا ہے ،جوں جوں میچز کے فیصلے ہو رہے ہیں اب یہ خبریں سامنے آنے لگی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے والے ڈاکٹر پر پریانکاچوپڑا کے الزامات لگانے کا انکشافلاہور : سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے والے ڈاکٹر پر بھارتی اداکارہ پریانکاچوپڑا کے الزامات لگانے کا انکشاف ہوا۔ Lalika79 اتنی گھٹیا رپورٹنگ اے آر وائی کی حد ہے بے شرم حکومتی ٹٹو چینل ڈاکٹر کے بارے میں اتنی بڑی معلومات دینے کا شکریہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی دیوان سچانند کی گرفتاری کا حکم آگیاسانگھڑ (ویب ڈیسک) سانگھڑ کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی دیوان سچانند کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ جیو نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »