ملالہ یوسفزئی کا دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا دورہ شوہر کو شکست دیدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملالہ یوسفزئی کا دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا دورہ، شوہر کو شکست دیدی

ملالہ نے حال ہی میں دبئی ایکسپو 2020 میں ’پاکستان کا پوشیدہ خزانہ‘ کے تھیم پر مبنی پویلین اور خواتین کے پویلین کا دورہ کیا جس کی تصاویر ملالہ کی جانب سے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی گئیں، اسی دوران ملالہ نے اپنے شوہر عصر ملک کے ساتھ

ایک گیم بھی کھیلا جس میں اُنہوں نے شوہر کو شکست دی۔ ملالہ نے شوہر عصر ملک کو ٹک ٹیک ٹو میں شکست دی، تصاویر میں عصر ملک کو ملالہ کے آگے ہاتھ جوڑتے جھک کر ہنستے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے جبکہ وہاں موجود گلوکار شہزاد رائے بھی مسکرا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد قیصر کو دبئی میں اوور سیز پاکستانیوں کی ناراضگی کا سامنا کرنا پڑگیااسد قیصر کے سامنے ناراض پاکستانیوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ووٹ کا حق لے کر کیا کریں جب ملک میں ان کی زمینوں پر قبضےہوں اور کوئی سننے کو تیار نہ ہو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا اسٹیٹ بینک ترمیمی بل عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہپارٹی ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں اس معاملے پر غور وخوض کریں گے۔ Y did fawadchaudhry , reportedly .say PPP helped d Govt get SBP autonomy bill passed by d Senate Why didn't the Opposition reject the bill at the NA's standing committee level ? So v hope PPP wud not challenge the bill in d Court half heartedly BBhuttoZardari
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی نےکتنے کروڑ کا ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا؟نادیہ خان کیلئے نئی مشکل08:50 AM, 30 Jan, 2022, انٹرٹینمینٹ, کراچی:  رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے اداکارہ و میزبان نادیہ خان کیخلاف والدہ کی تضحیک آمیز ویڈیو کے معاملے پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا سب سے طاقتور میزائل کا تجربہشمالی کوریا نے 2017ء کے بعد اپنے سب سے طاقت ور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا تربت کا دورہ، سیکورٹی صورت حال پر بریفنگآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تربت کا دورہ کیا، ایف سی بلوچستان ہیڈکوارٹرز میں انہیں علاقے کی سیکورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان کا کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو کے بیان کا خیر مقدموزیرِ اعظم عمران خان نے کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسلاموفوبیا کے خلاف مل کر جدوجہد کرنے پر زور دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »