اسد قیصر کو دبئی میں اوور سیز پاکستانیوں کی ناراضگی کا سامنا کرنا پڑگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسد قیصر تقریب چھوڑ کر چلے گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اسد قیصر کے سامنے ناراض پاکستانیوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ووٹ کا حق لے کر کیا کریں جب ملک میں ان کی زمینوں پر قبضے ہوں اور کوئی سننے کو تیار نہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ ساڑھے تین سال حکومت نے اوور سیز پاکستانیوں سے زرمبادلہ مانگا، اب الٹا اوورسیز کے موبائل فونز تک پر ٹیکس لگادیا۔اسد قیصر سے جواب نہ بن پڑے تو تقریب چھوڑ کر چلے گئے، صحافیوں نے روکنے کی کوشش کی، تو یہ کہہ کر نکل گئے کہ بس ابھی آتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد عمر کا کراچی کیلیے 100 ارب روپے کے منصوبوں کا اعلانوفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کی نہ سندھ میں حکومت بچے گی نہ کراچی میں، جو کچھ پیپلز پارٹی کی حکومت نے کراچی کے ساتھ کیا، لوگ سود سمیت لوٹائیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ پیپلزپارٹی کے پاس مقامی حکومت نہ ہی سندھ حکومت بچے گی: وفاقی وزیر اسد عمرآئندہ پیپلزپارٹی کے پاس مقامی حکومت نہ ہی سندھ حکومت بچے گی: وفاقی وزیر اسد عمر Asad_Umar PTIofficial GovtofPakistan InsafPK PMImranKhan Karachi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حزب مخالف کی جماعتیں تعمیری راستہ اپنائیں اسد عمراسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اسد عمر نے کہا ہے کہ حزب مخالف کی جماعتیں تعمیری راستہ اپنائیں۔ وفاقی وزیر توانائی اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ قومی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئندہ پیپلزپارٹی کے پاس مقامی حکومت بچے گی نہ سندھ حکومت: اسد عمرسلیکٹڈ عمران نیازی.علوی۔وزیروں۔مشیروں۔سلیکٹرز کی ملی بھگت سےجھوٹ۔چور۔ڈاکو اور غدار نے ساڑھےتین سالوں میں کو36000 ہزار ارب روپے کی کرپشن۔ڈالر178روپے۔آٹا.چینی۔بجلی.گیس۔ادویات منہگی۔بربادی اِن سب پر اوراِن کی اولاد پراللہ کی لعنت'یااللہ اِن سبکو برباد۔موت اِنکا نام نشان مٹا دے'آمین پیپل بالٹی کا نام نشان ختم کرو۔ ینگ وزیر صاحب💚👍 کوئی کسر باقی نہ رہے کہیں بھی تباہی کرنے میں شاباش لگے رہو منا بھائی ،
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قوم اور قومی اداروں کو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی مسلط کردہ آلائشوں سے پاک کر رہے ہیں. اسد عمروفاقی وزیر توانائی اسد عمر نے کہا ہے کہ حزب مخالف کی جماعتیں تعمیری راستہ اپنائیں۔ وفاقی وزیر توانائی اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ قومی مفاد کی نگہبانی Asad_Umar GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial جھوٹ کی ایک حد ہوتی ہے لیکن مفرور کی کوئی حد نہیں ہے جہاں چاہے ٹھوک دو! Asad_Umar GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial چلو دیر آئے درست آئے آلائشوں کا پتہ تو چلا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے پاس جلد نہ صوبائی حکومت بچے گی اور نہ مقامی حکومت، اسد عمر - ایکسپریس اردوسندھ میں وہ حکومت مسلط ہے جو کچھ بھی نہیں کرتی، کراچی میں زیادہ تر منصوبے تو وفاق کے ہیں، وفاقی وزیر کا کراچی میں خطاب اور جو مرکز اور باقی صوبوں میں حکومتیں ہیں وہ کون سی توپ چلاتی ہیں۔عمران نیازی اور اس کی حکومت نے سوائے ملک کا بیڑہ غرق کرنے کے اور کیا کیا ہے؟ ہر طرف مہنگائی۔بیروزگاری۔کرپشن۔رشوت۔بیڈ گورننس۔ملک پر قرضوں کا انبار۔نیازی حکومت تاریخ کی سب سے نااہل ۔نالائق اور ناکام حکومت ثابت ہوئی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »