پیپلز پارٹی کا اسٹیٹ بینک ترمیمی بل عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پارٹی ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں اس معاملے پر غور و خوض کریں گے۔بلاول بھٹو، اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ سے بل کو عدالت میں چیلنج کرنے پر مشاورت کریں گے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز سینیٹ نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کر لیا تھا، بل کے حق میں 43 اور مخالفت میں 42 ووٹ آئے تھے۔ بل کی منظوری کے وقت اپوزیشن لیڈر یوسف گیلانی سمیت حزب اختلاف کے 8 اور حکومت کے 4 ممبران ایوان سے غیر حاضر تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Y did fawadchaudhry , reportedly .say PPP helped d Govt get SBP autonomy bill passed by d Senate Why didn't the Opposition reject the bill at the NA's standing committee level ? So v hope PPP wud not challenge the bill in d Court half heartedly BBhuttoZardari

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شريف برادران کےعلاوہ بھی پارٹی میں وزارت عظمیٰ کےاميدوارہيں،راناثناپاکستان مسلم ليگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شريف برادران کےعلاوہ بھی پارٹی میں وزارت عظمیٰ کے اميدوار موجود ہيں۔ انھوں نے یہ بھی بتایا کہ شاہد خاقان عباسی نے وزيراعظم بننے سے10 مرتبہ انکار کيا تھا، پڑھیے ReporterBhatti کی رپورٹ SamaaTV ReporterBhatti آخر یہ کہنا کیوں پڑا اور رانا ثناءاللہ کیوں میدان میں آئے۔ کیا ن لیگ میں صدارت اور وزارت کی دوڑیں لگ گئی ہیں۔ ReporterBhatti Drug dealer
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

قوم اور قومی اداروں کو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی مسلط کردہ آلائشوں سے پاک کر رہے ہیں. اسد عمروفاقی وزیر توانائی اسد عمر نے کہا ہے کہ حزب مخالف کی جماعتیں تعمیری راستہ اپنائیں۔ وفاقی وزیر توانائی اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ قومی مفاد کی نگہبانی Asad_Umar GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial جھوٹ کی ایک حد ہوتی ہے لیکن مفرور کی کوئی حد نہیں ہے جہاں چاہے ٹھوک دو! Asad_Umar GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial چلو دیر آئے درست آئے آلائشوں کا پتہ تو چلا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے پاس جلد نہ صوبائی حکومت بچے گی اور نہ مقامی حکومت، اسد عمر - ایکسپریس اردوسندھ میں وہ حکومت مسلط ہے جو کچھ بھی نہیں کرتی، کراچی میں زیادہ تر منصوبے تو وفاق کے ہیں، وفاقی وزیر کا کراچی میں خطاب اور جو مرکز اور باقی صوبوں میں حکومتیں ہیں وہ کون سی توپ چلاتی ہیں۔عمران نیازی اور اس کی حکومت نے سوائے ملک کا بیڑہ غرق کرنے کے اور کیا کیا ہے؟ ہر طرف مہنگائی۔بیروزگاری۔کرپشن۔رشوت۔بیڈ گورننس۔ملک پر قرضوں کا انبار۔نیازی حکومت تاریخ کی سب سے نااہل ۔نالائق اور ناکام حکومت ثابت ہوئی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہندوتوا ایجنڈے کی علمبردار بال ٹھاکرے کی پارٹی شیو سینا انڈیا میں مقبولیت کیوں نہ حاصل کر پائی؟ - BBC News اردوانڈیا کے معروف ہندو رہنما بال ٹھاکرے اور ان کی پارٹی شیو سینا کی شناخت پورے ملک میں رہی ہے۔ ٹھاکرے اپنی واضح اور شدید ہندوتوا کی سیاست کے لیے مشہور رہے، اور ان کی مقبولیت ممبئی اور مہاراشٹر سے کے باہر بھی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سینیٹ میں اپوزیشن کی اکثریت کے باوجود سٹیٹ بینک کا ترمیمی بل منظور کر لیا گیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  سینیٹ میں سٹیٹ بینک کا ترمیمی بل منظور کر لیا گیا ، بل کے حق میں  43 جبکہ مخالفت میں   42  ووٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ میں سٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور اپوزیشن کے کس لیڈر نے حکومتی بل کے حق میں ووٹ ڈالا ؟ تہلکہ خیز خبراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹ میں اپوزیشن کو حکومت کے ہاتھوں بھاری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ، حکومت کا سٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کر لیا گیا ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »