یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بحیثیت اپوزیشن لیڈر اپنااستعفیٰ پارٹی کو دے دیا ہے، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرنہیں رہنا چاہتا: یوسف رضا گیلانی کا ایوان میں اظہارِ خیال

یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ چیئرمین اور اسپیکر ایوان کے کسٹوڈین ہوتے ہیں، وہ ہاؤس کی نمائندگی کرتےہیں، حکومت کی نہیں لہٰذا چیئرمین اور اسپیکر کا کردار غیرجانبدار ہونا چاہیے۔یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ بل پر ووٹنگ پر 30 منٹ کے لیے چیئرمین نے اجلاس ملتوی کیا، آپ نے حکومت کو سہولت دی اپوزیشن کو نہیں۔

انہوں نے کہا کہ بحیثیت اپوزیشن لیڈر اپنااستعفیٰ پارٹی کو دے دیا ہے، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نہیں رہنا چاہتا۔ واضح رہےکہ سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل پر اپوزیشن کو ایک ووٹ سے شکست ہوئی تھی اور اس دوران ایوان میں یوسف رضا گیلانی کی عدم حاضری پر اپوزیشن کی بعض جماعتوں نے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا جب کہ حکومتی وزرا نے گیلانی کا شکریہ ادا کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ملی بھگت ہے ان دو نمبر ، ڈیل پرست اور اقتدار کی ہوس میں غرق زرداری گروپ کی

اربوں روپے کا سودا کر لیا اب استعفیٰ تو بنتا ہے

گیم آن ھوگئی ھے تیاری کس لیں گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دو

اس بشرم انسان کو سینٹ اور پی پی کی رکنیت سے بھی استعفی دینا چاہئے

raja__313 ان کے کہنے پہ دے رہا جنہوں یہ سیٹ دلائی ہے

Establishment ke mohry

اسفند یار ولی سے بھی پوچھنا چاہیے کہ آپ کی پارٹی کا سینیٹر ووٹنگ سے پہلے ایوان سے کس کے کہنے اور فون کال پر چلا گیا

کیوں کیا ھوا

وجہ بھی بتائے کیوں دے رہا ہے پلا استعفی

سہولتکاری کرنے کے بعد اب یہ ڈرامہ اچھا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کے اتحاد کا حال سب نے سینیٹ میں دیکھ لیا: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشیملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے اپوزیشن شوق سےلانگ مارچ کرے۔ اپوزیشن کے اتحاد کا حال سینیٹ میں دیکھ لیا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آج ایک اہم دن ثابت ہوگا عرصہ دراز سے جن مشکلات کا شکار چلے آ رہے ہیں وہ اب تیزی سے ختم ہونا شروع ہوں گی اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری نوجوانوں کا پاکستان میں پڑھنے کا خواب بھی دم توڑنے لگا - ایکسپریس اردوبھارتی خفیہ ایجنسیاں ایسے کشمیری طلباوطالبات کو ہراساں کرتی ہیں جو پاکستان آناچاہتے ہیں۔ AFGHANISTAN BELONGS TO INDIA...JAI HIND🇮🇳 narendramodi AmitShah rajnathsingh TheAjitDovalNSA DrSJaishankar republic WIONews TimesNow ' Pakistan land belongs to India...Jai Hind 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 '
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا اسٹیٹ بینک ترمیمی بل عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہپارٹی ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں اس معاملے پر غور وخوض کریں گے۔ Y did fawadchaudhry , reportedly .say PPP helped d Govt get SBP autonomy bill passed by d Senate Why didn't the Opposition reject the bill at the NA's standing committee level ? So v hope PPP wud not challenge the bill in d Court half heartedly BBhuttoZardari
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وسعت اللہ خان کا کالم: خدایا ایسی اپوزیشن ہر حکمران کو عطا کر - BBC News اردوڈیوڈ کاپر فیلڈ، امریکہ کا مجسمہِ آزادی، اورینٹ ایکسپریس کی بوگی، رن وے پہ کھڑا طیارہ غائب کرنے والا ارب پتی امریکی جادوگر ہے۔ مگر سو رکنی پاکستانی سینیٹ میں اپوزیشن کے 57 ارکان کو بوقتِ ضرورت 42 دکھا دینا اس کی فنی اوقات سے بھی باہر ہے: پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم وسعت اللہ خان مایوس ہو گیا. بی بی سی اردو کی طرح جب ہر بندہ کمپرومائزڈ ہوگا تو ایسی ہی اپوزیشن کرے گا پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں اپوزیشن سے زیادہ تکلیف ٹوکرا نما صحافیوں کو ہے خاص طور پر وسعت اللہ صاحب جیسے بیرونی ٹوکرے سے فیضیاب ہونے والے تو بہت ہی پریشان ہیں صحافیوں کا کام ہے صحافت کرنا سیاست دانوں کو ان کا کام کرنے دے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کا رویہ انتہائی مایوس کن ہےعثمان بزداراپوزیشن جماعتوں کا رویہ انتہائی مایوس کن ہے،عثمان بزدار UsmanBuzdar Opposition MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »