اسحاق ڈار کا لاہور کا گھر نیلام کرنے کی اجازت

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:13 PM, 31 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار  کا لاہور میں گھر نیلام ہوگا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ   نے اسحاق ڈار

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا لاہور میں گھر نیلام ہوگا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کی اہلیہ کی نیلامی روکنے کی درخواست مسترد کردی ۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نےاسحاق ڈار کا گلبرگ تھری لاہور میں گھر حکومت کو نیلام کرنے کی اجازت دے دی۔ ہائی کورٹ نے گھر پر تبسم اسحاق ڈار کا دعویٰ مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔ گھر کی نیلامی پر دیا گیا اسٹے آرڈر بھی ختم کردیا۔ احتساب عدالت نے گلبرگ تھری لاہور کا گھر سات نومبر کو ضبط کر کے نیلام کرنے کا حکم دیا تھا۔ تبسم اسحاق ڈار نےمئوقف اپنایا تھاکہ گلبرگ تھری لاہور کا گھر میری ملکیت ہے ۔ احتساب عدالت نے گھر پر میرے دعوے کی تحقیق کئے بغیر حکم جاری کیا ، اسحاق ڈار نے 14 فروری 1989 کو گھر مجھے تحفے میں دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

He can make many more like this why not in london

پہلی بات تو یہ ہے کہ پاکستان میں گھر بنتا نہیں ہے ہے یہ بن جا تو نیلام ہونے پر آ جاتا ہے ہے پاکستان کے لیے مشکل ہی چار آدمی یہی کہتا ہے کہ ہمارا کوئی قصور نہیں نہیں تو پھر قصور کس کا

گھر کہ خاطر سو دکھ جھیلیں گھر تو آخر اپنا ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کو اسحاق ڈار کا گھر نیلام کرنے کی اجازت مل گئیاسلام آباد ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی اہلیہ کے لاہور میں گھر کی نیلامی کیخلاف درخواست مسترد کردی۔ Kahen aisa ho he na jay ارے یہ کیا عمران خان نے تو ایک روپیہ نہیں نکلوایا ان سے ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کو اسحاق ڈار کا گھر نیلام کرنے کی اجازت مل گئیاسلام آباد ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی اہلیہ کے لاہور میں گھر کی نیلامی کیخلاف درخواست مسترد کردی۔ Kahen aisa ho he na jay ارے یہ کیا عمران خان نے تو ایک روپیہ نہیں نکلوایا ان سے ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فخر کی دھواں دار اننگز، لاہور کا ملتان کو 207 رنز کا ہدفملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد لاہورقلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 206 رنزبنائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ریلوے اسٹیشنز پر دہشت گردی کا خدشہ، حفاظتی اقدامات سخت کرنے کا حکم - ایکسپریس اردولاہور، کراچی، راولپنڈی، کوئٹہ، سکھر، پشاور اور ملتان ریلوے سٹیشن پر گداگروں کا داخلہ بند کرنے کی بھی ہدایت 🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راوی کنارے نیا شہر: لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، حکومت کو ترقیاتی کام کرنے کی مشروط اجازت - BBC News اردوسپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر دلائل دینے سے متعلق تیاری نہ کرنے پر پنجاب حکومت کی قانونی ٹیم کی سرزنش کی اور کہا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پنجاب حکومت کو اس کیس کے بارے میں علم ہی نہیں ہے۔ آج چیپ آخری دن بھی دلالی کرگیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہم یورپ کا تیل اور گیس بند کردیں گے، روس کا واضح پیغام -سرگئی لاؤروف کا مغربی ملکوں کے ساتھ جاری کشیدگی کا حوالہ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ان کا ملک کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح When باہمی تعاون ،باہمی میل جول اور مثبت رابطے مسائل کو حل کرنے میں مدد فراہم کرتےہیں۔🤔🤔🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »