فخر کی دھواں دار اننگز، لاہور کا ملتان کو 207 رنز کا ہدف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد لاہورقلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 206 رنزبنائے

پاکستان سپر لیگ کے 7ویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں لاہورقلندرز ny ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف دیا ہے۔فخرزمان نے 35 گیندوں پر76 رنزبنائے، انہوں نے اننگز میں 11 چوکے اور 2 چھکے لگائے، کامران غلام 43 اور عبداللہ شفیق نے 24 رنزبنائے۔

ملتان سلطانز کےخوشدل شاہ، شاہنواز داہانی، احسان اللہ، عمران طاہر اور ڈیوڈ ویلی نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ ملتان سلطانز کی قیادت وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کر رہے ہیں جب کہ لاہور قلندرز کے کپتان بار شاہین آفریدی ہیں۔ رواں سیزن کا آج پہلا ڈبل ہیڈر ہے۔ دوسرے میچ میں میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایکشن میں ہوں گے، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

یاد رہے کہ ایونٹ کے ابتدائی میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز جبکہ دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دی تھی، ملتان نے کراچی کو 7 وکٹوں اور پشاور نے کوئٹہ کو 5 وکٹوں سے ہرایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور قلندرز پہلی بار شاہین آفریدی کی کپتانی میں کھیل کے میدان میں اتریں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ02:08 PM, 29 Jan, 2022, کھیل, کراچی: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 207 رنز کا بڑا ہدفلاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے بڑا ہدف MSvLQ PSL7
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7 : لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدفپی ایس ایل7 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »