یوسف رضا گیلانی کا اپوزیشن لیڈر کی نشست چھوڑنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوسف رضا گیلانی کا اپوزیشن لیڈر کی نشست چھوڑنے کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے یوسف رضا گیلانی نے اسٹیٹ بینک بل منظور ہونے پر اپوزیشن لیڈر سینیٹ کی نشست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

یوسف گیلانی نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ نے30منٹ کاوقفہ لیا حکومت کی مدد کی، وقفے سے پہلے ہماری اکثریت تھی پہلی بار چیئرمین نےووٹ دیا انہیں غیرجانبدار رہنا چاہیے تھا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یوسف رضا گیلانی شریف آدمی ہیں استعفیٰ تو بلاول کا بنتا ہے یا زرداری کا، ان کے کہنے پر پیپلزپارٹی کے سینیٹر تشریف نہیں لائے،

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

📿📿📿📿📿ہار چور📿📿📿📿📿

اچھا فیصلہ ھوگا اگر اس پر قائم رھے اور ملکی سیاست میں ایک مثال ھوگا.انسان جب اپنوں کا اعتبار کھودے اور جب اپنے شک کی نظر سے دیکھیں تو عزت سے الگ ھو جانا بہتر ھے. مگر حقیقت یہ کہ ملک کے مفاد کے لئے اچھا فیصلہ ھوا ان حالات میں .کیا جمہوریت میں ضروری ھے کہ پارٹی کے مفاد ہی مقدم

Good decision

AFGHANISTAN BELONGS TO INDIA...JAI HIND🇮🇳 narendramodi AmitShah rajnathsingh TheAjitDovalNSA DrSJaishankar republic WIONews TimesNow

' Pakistan land belongs to India...Jai Hind 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 '

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلانبحیثیت اپوزیشن لیڈر اپنااستعفیٰ پارٹی کو دے دیا ہے، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرنہیں رہنا چاہتا: یوسف رضا گیلانی کا ایوان میں اظہارِ خیال سہولتکاری کرنے کے بعد اب یہ ڈرامہ اچھا ہے وجہ بھی بتائے کیوں دے رہا ہے پلا استعفی کیوں کیا ھوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کا اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفے کا اعلاناسٹیٹ بینک ترمیمی بل پر سینیٹ میں حکومت کو فائدہ پہنچانے کا الزام ، یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلانیوسف رضا گیلانی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلان MediaCellPPP GovtofPakistan YousafRazaGillani MoIB_Official SenatePakistan Sindh MediaCellPPP GovtofPakistan MoIB_Official SenatePakistan یہ لوگ تو خان کا استعفئ لینے آئے تھے نا؟؟ کمال ہے یاررررر۔۔۔۔ 🤣😂😁😀 MediaCellPPP GovtofPakistan MoIB_Official SenatePakistan کس کو بیوقوف بنا رہے ہو؟ سب جانتے ہیں آپ کا پورا خاندان چور ہے جھوٹا ہے اور کرپٹ ہے۔یہ کسی سے چھپا ہوا نہیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کے استعفے پر شاہ محمود قریشی کا ردِ عمل آگیایوسف گیلانی کے آفس سے اطلاعات ملی ہیں کہ دو روز پہلے انہیں معلومات آگئی تھیں کہ اہم بل آرہا ہے، شاہ محمود قریشی تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیااسٹیٹ بینک ترمیمی بل پر سینیٹ میں حکومت کو فائدہ پہنچانے کے الزام پر یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک بل پاس ہونے پر یوسف رضا گیلانی نے استعفیٰ پارٹی کو بھجوا دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »