یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلان MediaCellPPP GovtofPakistan YousafRazaGillani MoIB_Official SenatePakistan Sindh

کردیا۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اتنے اہم ایجنڈے کے لیے موقع ملنا چاہیے تھا، ملکی سطح کے اہم معاملے پر اعتماد میں لیا جاتا ہے لیکن نہیں لیا گیا، بل کمیٹی کو بھی نہیں بھیجا گیا، کمیٹیاں اس لیے بنائی گئی ہیں تاکہ وہاں بحث ہو، رات کے وقت بل کو ایجنڈے پرلانا مناسب نہیں تھا۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ چیئرمین اور اسپیکر ایوان کے کسٹوڈین ہوتے ہیں، وہ ہاؤس کی نمائندگی

کرتےہیں، حکومت کی نہیں لہٰذا چیئرمین اور اسپیکر کا کردار غیرجانبدار ہونا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 27 جنوری کوا یجنڈا میرے اسٹاف کو رات 11:50 اورمیرے گھر پر ایک بجے پہنچا۔ یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ بل پر ووٹنگ پر 30 منٹ کے لیے چیئرمین نے اجلاس ملتوی کیا، آپ نے حکومت کو سہولت دی اپوزیشن کو نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بحیثیت اپوزیشن لیڈر اپنااستعفیٰ پارٹی کو دے دیا ہے، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نہیں رہنا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MediaCellPPP GovtofPakistan MoIB_Official SenatePakistan کس کو بیوقوف بنا رہے ہو؟ سب جانتے ہیں آپ کا پورا خاندان چور ہے جھوٹا ہے اور کرپٹ ہے۔یہ کسی سے چھپا ہوا نہیں۔

MediaCellPPP GovtofPakistan MoIB_Official SenatePakistan یہ لوگ تو خان کا استعفئ لینے آئے تھے نا؟؟ کمال ہے یاررررر۔۔۔۔ 🤣😂😁😀

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلانبحیثیت اپوزیشن لیڈر اپنااستعفیٰ پارٹی کو دے دیا ہے، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرنہیں رہنا چاہتا: یوسف رضا گیلانی کا ایوان میں اظہارِ خیال سہولتکاری کرنے کے بعد اب یہ ڈرامہ اچھا ہے وجہ بھی بتائے کیوں دے رہا ہے پلا استعفی کیوں کیا ھوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیااسٹیٹ بینک ترمیمی بل پر سینیٹ میں حکومت کو فائدہ پہنچانے کے الزام پر یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے اتحاد کا حال سب نے سینیٹ میں دیکھ لیا: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشیملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے اپوزیشن شوق سےلانگ مارچ کرے۔ اپوزیشن کے اتحاد کا حال سینیٹ میں دیکھ لیا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کا اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفے کا اعلاناسٹیٹ بینک ترمیمی بل پر سینیٹ میں حکومت کو فائدہ پہنچانے کا الزام ، یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا اسٹیٹ بینک ترمیمی بل عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہپارٹی ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں اس معاملے پر غور وخوض کریں گے۔ Y did fawadchaudhry , reportedly .say PPP helped d Govt get SBP autonomy bill passed by d Senate Why didn't the Opposition reject the bill at the NA's standing committee level ? So v hope PPP wud not challenge the bill in d Court half heartedly BBhuttoZardari
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملالہ یوسفزئی کا دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا دورہ شوہر کو شکست دیدیدبئی (ویب ڈیسک) نوبل ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسفزئی نے شوہر عصر ملک  اور فیملی کے ہمراہ دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا  دورہ کیا جہاں انہوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »