امریکا میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ؛ 5 ہلاک اور 18 زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews America LGBT

امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک مسلح شخص نے ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔

کیو نائٹ کلب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری کمیونٹی پر حملہ افسوسناک ہے۔ ہم اُن بہادر افراد کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے فوری ردعمل دیا اور بندوق بردار کو زیر کرلیا ورنہ مزید ہلاکتیں ہوتیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مال۔لانا فضلو ڈیزل نے یہ بل یہاں بھی اسی مقصد سے نافذ کروایا ھے کہ خون خرابہ ھو۔ ھم جنس پرستی کی فلم، جوائے لینڈ،،، بھی بھی فضلو نے ھی منظور کروائے ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ریاست کولوراڈو کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاکامریکی ریاست کولوراڈو کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ARYNewsUrdu USA US should be spending money on it's people's well being rather than invading other countries.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر جوبائیڈن کا بیٹا مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث، گھیرا تنگ ہوگیاامریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد صدر جوبائیڈن کیلئے ایک اور بڑی مشکل کھڑی ہوگئی، جس میں ان کے بیٹے کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ چچا بائیڈن بھی بیٹے کو لندن بھیج کر کہے کہ وہ امریکہ کا شہری نہیں ہے برطانیہ کا ہے 😂 Baap py gaya hai مطلب کرسی جاتے ہی کھاتے اوپن ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایکواڈور: جیل میں ہنگامہ آرائی کے دوران 10 قیدی ہلاککیٹو: جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور کے دارالحکومت کیٹو کی ایک جیل میں ہنگامہ آرائی کے دوران 10 قیدی ہلاک ہوگئے۔ 😭😭😭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی وسط مدتی انتخابات اور عالمی منظر نامہ - ایکسپریس اردوامریکی انتخابات بھی دکھانے کے اور ہوتے ہیں اور حقیقت میں کْچھ اور ہوتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بینکوں کے ڈیپازٹس اورسرمایہ کاری میں اضافہبینکوں کے ڈیپازٹس، مختصر مدت کے قرضوں اور سرمایہ کاری میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ستمبرکے مقابلہ میں اکتوبر میں ماہانہ Hein waqei ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عراق: چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ، 4 فوجی ہلاکبغداد: (دنیا نیوز)عراق میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ، چار فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »