امریکی ریاست کولوراڈو کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ریاست کولوراڈو کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ARYNewsUrdu USA

کولوراڈو سپرنگس: امریکی ریاست کولوراڈو میں ہم جنس پرستوں کے ایک نائٹ کلب کے اندر فائرنگ سے کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔کے مطابق کولوراڈو پولیس کا کہنا ہے کہ صبح 11 بج کر 57 منٹ پر حکام کو 911 پر ایمرجنسی کال موصول ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں نامعلوم شخص کی جانب سے فائرنگ کی اطلاع پر نفی فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچی۔ حکام کے مطابق کلب میں ایک خاتون موجود تھی جس پر شبہ ہے کہ اسی نے فائرنگ کر کے لوگوں کو قتل کیا، اسے زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مشتبہ خاتون کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے تاہم وہ پولیس حراست میں ہے۔ فائرنگ کے واقعے میں 18 افراد زخمی بھی ہوئے۔

یاد رہے کہ مارچ 2021 میں ریاست کولوراڈو کی ایک مارکیٹ میں نامعلوم مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر کے پولیس افسر سمیت 10 افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

US should be spending money on it's people's well being rather than invading other countries.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: ٹیک آف کرتے جہاز کی ٹرک کو ٹکر، طیارے میں آگ لگ گئی، 2 افراد ہلاکویڈیو: ٹیک آف کرتے جہاز کی ٹرک کو ٹکر، طیارے میں آگ لگ گئی، 2 افراد ہلاک Khalak means 😢
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹوائلٹ کا عالمی دن: بیت الخلا کی عدم دستیابی سے سیلاب متاثرین کی مشکلات دوہریپاکستان میں حالیہ سیلاب سے بے گھر ہونے والے لاکھوں افراد ٹوائلٹ کی سہولیات سے محروم ہیں جس کے باعث کیمپس میں وبائی امراض بے قابو ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسافر طیارہ رن وے پر خوفںاک حادثے کا شکار ،ویڈیو سامنے آگئیپیرو : مسافر طیارہ ایئرپورٹ کے رن وے پر خوفناک حادثے کا شکار ہوگیا ، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ..../.۔ Very sad news. May God keep everyone safe. Ameen.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملے کیلئے ملزم نے کتنا انتظار کیا؟ جے آئی ٹی نے نوید سے تفتیش شروع کردیمیرا کسی سیاسی یا دینی جماعت سے کوئی تعلق نہیں، فائرنگ کے بعد کنٹینر سے دائیں گلی میں فرار ہونا تھا لیکن پکڑا گیا نوید کا نیازی پہ غصہ بجا تھا مگر حملہ نہیں۔ غریب نے مفت میں مصیبت مول لی۔ غصہ اس کی نقاب کشائی پر اتارتا جس سے لوگوں پر حقیقت کھلتی۔ بیوی بچوں اور بوڑھی ماں کو بے یارو مددگار چھوڑنا عقلمندی نہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: لڑکی نے ’ہراسانی‘ سے بچنے کے لیے رکشہ سے چھلانگ لگا دیمہاراشٹر : بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ایک 17 سالہ لڑکی نے جنسی حراسانی سے بچنے کیلئے رکشا سے چھلانگ لگادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 7 سالہ معصوم بچی کا زیادتی کے بعد قتل، مقدمہ درج ، 4مشکوک افراد گرفتارکراچی : پولیس نے قائد آباد میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے واقعے کا مقدمہ درج کر کے چار مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا۔ ہر جرم درندگی کے پیچھے گٹر پی پی کے سور ہیں سندھ کراچی کو اس گٹر پی پی نے جہنمستان بنا دیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »