مسافر طیارہ رن وے پر خوفںاک حادثے کا شکار ،ویڈیو سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسافر طیارہ رن وے پر خوفںاک حادثے کا شکار ،ویڈیو سامنے آگئی arynewsurdu

پیرو : مسافر طیارہ ایئرپورٹ کے رن وے پر خوفناک حادثے کا شکار ہوگیا ، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ طیارے میں سوار کئی افراد زخمی ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق امریکا کے ملک پیرو میں مسافر طیارہ ٹیک آف کے دوران رن وے پر آگ بجھانے والے ٹرک سے ٹکرا گیا۔ غیرملکی میڈیا نے بتایا کہ حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی جبکہ ٹرک میں موجود دو افراد ہلاک ہوگئے تاہم طیارے میں سوار تمام افراد محفوظ رہے۔ مقامی حکام کا کہنا تھا کہ پیرو میں لاتم ایئر لائنز کا مسافر طیارہ دارالحکومت لیما کے جارج شاویز انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ٹیک آف کے دوران حادثہ کا شکار ہوا۔

Fue un milagro lo qué pasó en el Peru en el aeropuerto Jorge Chávez, en el despegue al LÁTAM ✈️ se le atraviesa el carro de bomberos , chocan con fuerza y estalla el avion!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very sad news. May God keep everyone safe. Ameen.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: ٹیک آف کرتے جہاز کی ٹرک کو ٹکر، طیارے میں آگ لگ گئی، 2 افراد ہلاکویڈیو: ٹیک آف کرتے جہاز کی ٹرک کو ٹکر، طیارے میں آگ لگ گئی، 2 افراد ہلاک Khalak means 😢
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیرپور سے سیہون آنیوالی زائرین کی مسافر وین کو حادثہ، بچوں سمیت 20 جاں بحقسیہون: (دنیا نیوز) خیر پور سے سیہون آنے والی زائرین کی مسافر وین کو انڈس ہائی وے روڈ پر حادثہ پیش آیا جس کے باعث 20 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر مواصلات نے سیہون ٹریفک حادثے پر 6 افسران کو معطل کردیادو روز قبل ٹول پلازہ کے قریب انڈس ہائی وے پر مسافر وین گڑھے میں گرنے سے 12 بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے تھے۔ Blind khai ko to material dal kr fil kra dain Bacharay logun ki Amwat k baad be Rastay main aanay wali khai mojood hai Afsos Intzamia par Muattal karain laiken khai fill karain
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فکسرز کو زور دار کک سے باہر پھینکنے کا ارادہ - ایکسپریس اردوورلڈکپ میچز پر مجموعی طور پر 100بلین ڈالر کا جوا کھیلے جانے کا امکان ہے Yeeeees
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیہون: انڈس ہائی وے پر مسافر وین گڑھے میں گر گئی، 18 افراد جاں بحقانڈس ہائی وے پر سیلابی پانی کے اخراج کے لیے کٹ لگائے گئے تھے، 2 ماہ بعد بھی کٹ اور گڑھے کو پُر نہیں کیا گیا، پولیس تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین نے 5 روسی فوجیوں کو مارنے کی ویڈیو جاری کردیغیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی وزارت دفاع نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے 5 روسی فوجیوں کو سرحدی علاقے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »