ٹرانسجینڈرز کا ’سندھ مورت مارچ‘، عالمی میڈیا کوریج دے گا، منتظمین

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرانسجینڈرز کا ’سندھ مورت مارچ‘، عالمی میڈیا کوریج دے گا، منتظمین arynewsurdu

کراچی: شہر قائد میں ٹرانس جینڈرز کے ’مورت مارچ‘ میں نقص امن کے خدشے کے پیش نظر مارچ کے منتظمین نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو جامع سیکیورٹی کے لیے خط لکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ مورت مارچ کے منتظمین نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو جامع سیکورٹی کے لیے خط لکھ دیا ہے، جس میں درخواست کی گئی ہے کہ مارچ کو شدت پسندوں سے محفوظ بنایا جائے۔ 20 نومبر کو فریئر ہال میں ٹرانس جینڈرز کے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ اور مارچ ہوگا، جس میں ہزاروں ٹرانس جینڈرز، سول سوسائٹی کے نمائندے شرکت کریں گے۔

منتظمین نے کہا کہ ہم ٹرانس جینڈرز کے حقوق کے لیے منظم انداز میں آواز اٹھائیں گے، ساری دنیا کی نظریں ہمارے مارچ پر ہے، عالمی میڈیا بھی کوریج دے گا۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے مارچ کے منتظمین کو مظاہرے کی اجازت دیتے ہوئے تحفظ کا یقین دلا دیا، حکام کا کہنا تھا کہ احتجاجی مارچ میں شریک افراد کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے۔واضح رہے کہ بلدیہ اور ڈپٹی کمشنر کی جانب سے باغ جناح، فریئر ہال میں ٹرانسجینڈرز کو احتجاج اور مارچ کی اجازت دے دی گئی ہے، یہ درخواست شہزادی رائے اور حنا بلوچ کی جانب سے دی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ya to hoga 🤣🤣

Bilawal March.

ملالہ مارچ ،😁😂🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن کوبلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا حکمسندھ ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن کوبلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا حکم SindhHighCourt ECP Karachi Hyderabad Orders MunicipalElection SindhGovt PPP ECP_Pakistan SindhCMHouse MuradAliShahPPP BBhuttoZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدیلانگ مارچ کی سکیورٹی کے لیے 10 ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا، مارچ کی مانیٹرنگ کے لیے کلوز سرکٹ کیمروں کا کام بھی مکمل کر لیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حقیقی آزادی مارچ کا دوسرا مرحلہ: عمران خان آج شرکاء سے خطاب کرینگےپاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ دوسرے مرحلے کے 9 ویں روز آج چکوال کا رُخ کرے گا۔ شہباز شریف کو چارج شیٹ پڑھ کر سنائی جا رہی کہ آپ پر سیلاب زدگان کی امداد ہڑپ جانے کا کیس ہے.میڈیا یہ کیوں نہیں دیکھا رہے ہیں. اربوں ڈالر لوٹ ایک گھڑیگھڑی کرتے ہوں.مریم نواز نر پچتالیس ہزار میں لیا ہے وہ بھی دیکھاو اگر ہمت ہے. ڈگی_والی_سرکار.ڈگی_والی_صحافی
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

یہ کسی کا حق نہیں موٹروے پر دھرنے کا کہہ کر وہاں کھڑا ہوجائے: اسلام آباد ہائیکورٹاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ یہ کسی کا حق نہیں ہے کہ وہ کہہ دے کہ موٹروے پردھرنا دے گا اور وہاں کھڑا ہوجائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس نے حقیقی آزادی مارچ کے لئے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دیراولپنڈی : پولیس نے حقیقی آزادی مارچ کے لئے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی، سیکیورٹی کے لیے 10 ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مذاکرات کے دوران شاہ محمود نے کہا تھا وہ پاگل نہیں مانتا ہم کیا کریں: رانا ثناء اللہ09:06 AM, 19 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ صرف میڈیا کی حد تک رہ گیا ہے، 😂😂😂😂 ماشاءاللہ جی شاہ صاحب نے اپنے لیڈر کو ' پاگل ' قرار دے دیا ویری گڈ شاہ صاحب لگے رہو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »