ویڈیو: ٹیک آف کرتے جہاز کی ٹرک کو ٹکر، طیارے میں آگ لگ گئی، 2 افراد ہلاک

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو: ٹیک آف کرتے جہاز کی ٹرک کو ٹکر، طیارے میں آگ لگ گئی، 2 افراد ہلاک

امریکا کے جنوب میں واقع ملک پیرو میں مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے رن وے پر ٹیک آف کے وقت ٹرک سے ٹکرا گیا۔

غیرملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جہاز اور آگ بجھانے والی گاڑی میں تصادم کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اٹھی تاہم خوش قسمتی سے جہاز کے مسافر اس حادثے میں محفوظ رہے۔رپورٹس کے مطابق رن وے پر ٹکر سے آگ بجھانے والے ٹرک میں سوار دو افراد ہلاک ہو گئے۔ پیرو کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ جہاز میں سوار 20 مسافروں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن میں سے 2 افراد کی حالت تشویشناک ہے جبکہ حادثے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Khalak means 😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین نے 5 روسی فوجیوں کو مارنے کی ویڈیو جاری کردیغیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی وزارت دفاع نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے 5 روسی فوجیوں کو سرحدی علاقے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولینڈ کی فٹبال ٹیم F-16 طیاروں کی حفاظت میں دوحہ روانہ - BBC News اردوٹیم کے آفیشل ٹؤٹر اکاؤنٹ نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں F-16 فائٹر جیٹس کی جوڑی کو ٹیم کے طیارے کے ساتھ اڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ کیا خوبصورت منظر ہے F16 فائٹر طیارے ایسکورٹ کر رہے ہیں ۔ یہ طیارے اگر روس کی بینڈ بجاتے تو کیا ہی دلکش منظر ہوتا ✌️✌️
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سید پور میں چار سے پانچ چیتوں کی مبینہ موجودگی، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی تاکیدچیتوں کی مبینہ موجودگی کے باعث سید پور گاوں میں مساجد سے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی تاکید کی گئی ہے یہ چیتے نہیں ہیں۔ جیگور ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیویارک میں برفانی طوفان سے 5 فٹ برف کی تہہ جم گئی، 2 افراد ہلاکبرفانی طوفان کی وجہ سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ،2ملزمان ہلاکمبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ملزمان سے پستول، موبائل فون اورموٹرسائیکل برآمد کر لی گئی: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سنجرانی نے تحریک انصاف کی ناراضی کو ہوا میں اڑا دیاپارلیمنٹ ہاؤس میں ہوئی ملاقات میں تحریک انصاف رہنماؤں نے چیئرمین سینیٹ کو مستعفی ہونے پر زور دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »