کراچی میں 7 سالہ معصوم بچی کا زیادتی کے بعد قتل، مقدمہ درج ، 4مشکوک افراد گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں 7 سالہ معصوم بچی کا زیادتی کے بعد قتل، مقدمہ درج ، 4مشکوک افراد گرفتار arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے قائد آباد میں سات سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے واقعہ کا مقدمہ قائد آباد پولیس اسٹیشن میں درج کرلیا گیا ہے۔

مدعی نے بیان میں کہا کہ میری بیٹی 15 نومبر کو میرے چھوٹے بھائی کے گھر رہنے گئی تھی، دوسرے دن بھائی کے بچوں کے ہمراہ مدرسے گئی تو واپس نہ لوٹی۔ دوسری جانب قائد آباد پولیس نے رات گئے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا ، سرچ آپریشن کے دوران 4مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔گذشتہ روز کراچی کے علاقے لانڈھی میں کچرا کنڈی سے 7 سالہ بچی کمسن بچی کی لاش برآمد ہوئی تھی، جس کی شناخت منیبہ عمر کے نام سے ہوئی۔

بعد ازاں بچی کے پوسٹ مارٹم میں زیادتی کی تصدیق ہوگئی ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا کہ مقتولہ بچی کےجسم پرتشددکےنشانات بھی موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہر جرم درندگی کے پیچھے گٹر پی پی کے سور ہیں سندھ کراچی کو اس گٹر پی پی نے جہنمستان بنا دیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا مقدمہ درج، علاقے کی جیو فینسنگ کا فیصلہزیادتی کے کیس میں مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کا ڈی این اے کروایا جائے گا جبکہ بچی کے لواحقین کا بیان قلمبند کر لیا گیا ہے ایسے افراد کو سیدھا راستہ دکھایا جائے جو پہلی مرتبہ لڑکے یا لڑکی کیساتھ قوم لوط والا سلوک کرے سخت ترین سزا دی جائے دوسری مرتبہ مردانہ صفات سے مہروم کر دیا جائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں اغوا ہونے والی 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل - ایکسپریس اردواغواء اور قتل سے متعلق اہم شواہد ملے ہیں، ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے، پولیس حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کی آبادی کو8 ارب پہنچانے والی بچی کہاں پیدا ہوئی؟آج سے دو روز قبل دنیا بھر کی مجموعی آبادی 8ارب تک پہنچ گئی،15 نومبر بروز منگل کو فلپائن میں پیدا ہونے والی بچی کے بعد 8ارب کا ہندسہ مکمل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فردوس شمیم کا بلدیاتی انتخابات سے متعلق فیصلے پراظہارِ مایوسیپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے سندھ ہائیکورٹ کے کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی الیکشن کرانے کے حکم پر مایوسی کا اظہار کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو دھمکی آمیز کال پر نامعلوم شخص کیخلاف مقدمہ درجراولپنڈی: (دنیا نیوز) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو دھمکی آمیز کال پر نامعلوم کالر کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو دھمکی آمیز کال پر نامعلوم شخص کیخلاف مقدمہ درجراولپنڈی: (دنیا نیوز) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو دھمکی آمیز کال پر نامعلوم کالر کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ Ye jo naamalum hain hamy malum ha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »