اداکارہ مایا علی کی انسٹاگرام پوسٹ کے چرچے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ مایا علی کی انسٹاگرام پوسٹ کے چرچے ARYNewsUrdu MayaAli

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی کی تصاویر نے صارفین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے ’پہلی سی محبت‘ میں ’رخشی‘ کا شاندار کردار ادا کرکے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والی اداکارہ مایا علی نے انسٹاگرام پر پھولوں کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کیں۔View this post on Instagramمایا تصاویر میں خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں، مداحوں کی جانب سے بھی اداکاروں کی تصاویر کو خوب سراہا جارہا ہے۔اس سے قبل مایا علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں وہ اپنی سہیلیوں کے ساتھ موجود...

ویڈیو میں مایا علی کہتی دکھائی دیتی ہیں، یہ گانا خاص طور پر میرے بندے کے لیے ہے، اس کے بعد ہو چپ ہوجاتی ہیںخیال رہے کہ مایا علی سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیات میں سے ایک ہیں، وہ اب تک کئی ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امپورٹڈ حکومت سیاسی انا کی تسکین کے لئے صوبے کو دیوالیہ کرنے کی ناکام کوشش کررہی ہے: خیبرپختونخوا حکومتامپورٹڈ حکومت سیاسی انا کی تسکین کے لئے صوبے کو دیوالیہ کرنے کی ناکام کوشش کررہی ہے: خیبرپختونخوا حکومت تفصیل:GovernmentKP GovtofPakistan PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مجھے کوئی اور کام پسند نہیں بس ادیب بننا چاہتا ہوںتحریر: ظفر سپل قسط:38  وجود باطنی میں نیکی اور بدی کی قوتیں بیک وقت سرگرم ِ عمل۔۔۔ایک بار اپنے ایک ڈرامے کی ریہرسل کے دوران ایک اداکارہ کو حزینہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عائشہ خان کی بیٹے کے ساتھ خوبصورت تصویرمعروف اداکارہ عائشہ خان نے اپنے بیٹے کے ساتھ خوبصورت تصویر شیئر کردی، ان کے یہاں رواں برس دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حارث کو نظر انداز کر کے مداحوں نے گاڑی پر فوکس کرلیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی سوشل میڈیا پر پوسٹ لگانے کے بعد ان کو مبارک باد دینے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جم میں ورزش کے دوران اداکاروں کی موت کی اصل وجہ کیا؟سنیل شیٹی نے بتا دیاممبئی: بالی ووڈ کے سن 19 سو کی دہائی کے معروف ہیرو سنیل شیٹی نے اداکاروں کی جِم میں ورزش کے دوران اموات اور ہارٹ اٹیک کی وجہ بتا دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف تعیناتی کا معاملہ کسی صورت بھی سیاسی نہیں ہونا چاہیے زرداریاسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی  کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سپہ سالار کی تعیناتی کا معاملہ کسی صورت بھی سیاسی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »