محبوبہ نے شادی سے انکار پر مخبری کردی، منشیات فروش مال سمیت گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews Punjab

سرائے سدھو میں محبوبہ نے شادی سے انکار پر منشیات فروش کو مال اور ساتھی سمیت گرفتار کرادیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ واقعہ سرائے سدھو کے نواحی علاقے میں پیش آیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ علاقے کی ایک خاتون نے منشیات فروش ابرار سے متعلق پولیس کو مخبری کی کہ وہ منشیات سپلائی کررہا ہے اور اس کے ساتھ اس کا دوست بھی موجود ہے۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ابرار کو اس کے ساتھی عدیل موہانہ کے ہمراہ گرفتار کرلیا جن سے چرس اور ہیروئن برآمد ہوئی تاہم پولیس نے ہیروئن کی برآمدگی ظاہر نہیں کی اور صرف تین کلوگرام چرس برآمدگی کا مقدمہ درج کردیا۔

ایکسپریس نے اس حوالے سے ایس ایچ او سرائے سدھو سے بارہا رابطہ کرکے موقف حاصل کرنے کی کوشش کی تاہم انہوں ںے کوئی جواب نہیں دیا۔ دریں اثنا واقعے سے متعلق یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اطلاع دینے والی خاتون، منشیات فروش ابرار کی سابقہ محبوبہ ہے جس نے ابرار کی جانب سے شادی سے انکار کرنے پر اسے سبق دینے کے لیے پولیس کو یہ اطلاع دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aida ty fir aida hi sahi🤭😂

ایتھے رکھ

😀😀😀😀😀

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی؛پولیس نے لاپرواہی سے موٹر سائیکل چلانے والے معمر شخص کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردوملزم اپنی اہلیہ اور چھوٹے بچے کے ہمراہ انتہائی خطرناک انداز میں ہاتھ چھوڑ کو موٹر سائیکل چلارہا تھا، پولیس Our la parwahi say mulk chalany waloon ky liay kuch... Jinhoon ny 22 karoor logoon ki zindgi khatry main daal di hy? Itnay chitar lagaoo is budhay kah demagh tikhanay ah jaey.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں، مگر ٹیم انتظامیہ نظر انداز کررہی ہے، عمر اکمل - ایکسپریس اردوکرکٹر نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے ملاقات کی درخواست کردی لاہور میں کافی گراؤنڈز ہیں وہاں کھیل لیں نا زیادتی ہے ۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بہادر لڑکی نے ڈاکوؤں سے اسلحہ چھین کر واردات ناکام بنادی - ایکسپریس اردوڈاکوؤں نے یونیورسٹی کی طالبہ سے پرس چھیننے کی کوشش کی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور تیل 34 سے 36 روپے کلو تک سستا - ایکسپریس اردویوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور تیل 34 سے 36 روپے کلو تک سستا - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کےٕ کنٹینر پر کس کس سمت سے فائرنگ ہوئی؟ جے آئی ٹی کا حملے کی فوٹیجز کا جائزہلاہور : جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے عمران خان پر حملے کے روز کی فوٹیجز کا باریک بینی سے جائزہ لیا کہ عمران خان کےٕ کنٹینر پر کس کس سمت سے فائرنگ ہوئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور : نیب کو عثمان بزدار کی گرفتاری سے روک دیا گیااحتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے کیس میں سابق وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کو گرفتار کرنے سے روک دیا،30نومبر تک عبوری یے نیب کے بکاو کتے چھتر کھائے بغیر باز نہیں آئے گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »