کراچی میں ماہی گیروں کی چاندی، نایاب سوا مچھلی جال میں پھنس گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews Karachi

کھلے سمندر میں شکار پر جانے والے ماہی گیروں کی چاندی ہوگئی، لاکھوں روپے مالیت کی نایاب سوا مچھلی جال میں پھنس گئی۔

ترجمان کوسٹل میڈیا سینٹر کمال شاہ کےمطابق ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کے جال میں کھلے سمندر میں شکار کے دوران بھاری بھرکم سوا مچھلی پھنس گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The useless mythical Pota of this fish is causing over fishing in our precious sea... These men needs to be educated so that their fishing is sustainable

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمینیویارک: (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 5 فیصد کم ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں ریلی نکالنے کی مشروط اجازت مل گئی - ایکسپریس اردوریلی میں ہتھیار، اسلحہ اور ڈنڈے وغیرہ لانے پر کارروائی ہوگی جبکہ ریاست مخالف نعروں اور تقریروں کی اجازت نہیں ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قطر: ماہی گیروں کی چھوٹی سی بستی دنیا کی امیر ریاست کیسے بنی؟ - BBC News اردو1950 میں قطر کی آبادی محض 24 ہزار خانہ بدوش مسافروں پر مشتمل تھی جن کا ذریعہ معاش ماہی گیری اور موتی جمع کرنا تھا۔ جب قطر نے اپنا ’کالا سونا‘ دریافت کیا تو تب بھی اس کا ایک قوم کے طور پر وجود نہیں تھا مگر پھر تین ایسی تبدیلیاں رونما ہوئیں جنھوں نے اس ملک کو امیر ترین ملک بنا دیا۔ ہم شہباز شریف پر ہونے والے ظلم کی پر زور مذمت کرتے ہیں ۔۔ایک بڈھے شخص پر ایسا تشدد نامنظور۔۔۔۔اے تسی چنگی نیئں کیتی۔۔۔ مجھے_تھپڑ_کیوں_مارا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس پاکستان سے ختم ہوگیا؟ملک بھر کے بیشتر شہروں میں کرونا وائرس کیسز کی شرح صفر ریکارڈ کی گئی ہے، ملک میں کرونا وائرس سے صحت یابی کی شرح 98 فیصد ہے۔ شہباز شریف کے تھپڑ کی بات ہو رہی کیا Negative ho gaya😂😂 مطلب اب کرونا تھپڑ سے ٹھیک ہوجاتا ہے؟؟ تھپڑ_شریف
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی بحران میں پھنس گئی ہے: شیخ رشید کا دعویٰ09:48 AM, 20 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی بحران اسکی اپنی پوٹی آجکل پھنسی ہوئی ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے دوران 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران ضروری استعمال کی 23 چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں 13 اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ 15 کی قیمتیں مستحکم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »