الیکشن کمیشن کا نوٹس ، صوبائی وزیر کی وزیراعظم کے دورہ پشاور سے متعلق وضاحت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن کا نوٹس ، صوبائی وزیر کی وزیراعظم کے دورہ پشاور سے متعلق وضاحت arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے دورہ پشاور پر الیکشن کمیشن کے نوٹس سے متعلق صوبائی وزیر کامران بنگش نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ پشاور خالصتاً سرکاری نوعیت کا ہے، دورہ روزمره امور مملکت کا حصہ ہے جس پر کوئی پابندی نہیں۔

کامران بنگش کا کہنا تھا کہ وزیراعظم صرف گورنر ہاؤس کی سرکاری تقریب میں شرکت کریں گے ، وہ دورہ پشاور میں کسی انتخابی یاعوامی اجتماع میں شرکت نہیں کر رہے۔ صوبائی وزیر نے کہا الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے جس کا دلی احترام کرتے ہیں، بلدیاتی الیکشن صرف خیبرپختونخوا کےچند اضلاع میں ہو رہے ہیں۔یاد رہے الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ پشاور سے روکتے ہوئے کہا تھا کہ وزیراعظم کا متعلقہ مقام کا دورہ کرنا ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری تصور ہوگا۔

الیکشن کمیشن نے کہا تھا کہ خیبرپختونخوا میں 19دسمبر کو بلدیاتی انتخابات ہونے جارہے ہیں، پہلے مرحلےمیں پشاور میں بھی بلدیاتی انتخابات کاانعقاد کیا جارہاہے ، وزیراعظم کا متعلقہ مقام کا دورہ کرنا ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم عمران خان پشاور کا دورہ نہ کریں: الیکشن کمیشنالیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور کا دورہ نہ کریں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیر اعلی آفس کا اچانک دورہوزیراعلیٰ پنجاب کا وزیر اعلی آفس کا اچانک دورہ Lahore CMOffice Visit CMPunjab UsmanBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PtiNorthPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کا وفد کل نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کرے گا - ایکسپریس اردووفد اپنی رپورٹ آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کو پیش کرے گا، 1998ء کے بعد پہلی بار آسٹریلوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علما کے وفد کا سری لنکن ہائی کمیشن کا دورہ۔۔۔جمعہ کویوم مذمت منانیکا اعلانمختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما کرام نے اسلام آباد میں سری لنکن ہائی کمیشن کا دورہ کیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا سیالکوٹ واقعے کے بعد نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوابھی تک نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد نہیں ہوا، ہمیں دوبارہ جائزہ لینا ہے کہ کہاں عملدرآمد نہیں ہوا، شیریں مزاری oh Dawn leaks OfficialDGISPR Act like army مہرقات تلاش کیا جائے انڈین جال سازی ہوگی غربت کے ستائے افراد بھوک کی شدت پر چند روپے کے خاطر بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے کچھ بھی کر گزرتے ہیں ہم نے ماضی میں بہت نقصان اُٹھایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کا سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت پاکستان نے ملک سے فرار ہونے کے خدشے کے پیش نظر سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ Absolutely Well done! Highly appreciated. چور اسی طرح بھاگ جاتے ہیں اور عدالتی کاروائی درمیان میں ہی رہ جاتی ہے - اک واری سزا سن لیون اس دے بعد جہڑا مرضی ہوندا رہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »