آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کا وفد کل نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کرے گا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفد اپنی رپورٹ آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کو پیش کرے گا، 1998ء کے بعد پہلی بار آسٹریلوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی

ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ شب پاکستان پہنچنے والا وفد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے سلسلے میں کراچی کے بعد اسلام آباد اور لاہور میں بھی کرکٹ، سیکیورٹی، لاجسٹک اور کوویڈ 19 کی صورتحال کا جائزہ لے گا۔

سیکیورٹی ماہرین پر مشتمل وفد 13 اور 14 دسمبر کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کراچی میں شیڈول میچز کا بھی جائزہ لے گا۔ مقامی انتظامیہ اور پی سی بی حکام کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی۔ بورڈ کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان اور ڈائریکٹر سیکیورٹی کرنل آصف موجود ہوں گے۔ دورے کے اختتام پر مہمان سیکیورٹی وفد اپنی رپورٹ کرکٹ بورڈ آسٹریلیا کو پیش کرے گا۔

رپورٹ کی روشنی میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے آئندہ سال مارچ، اپریل میں دورہ پاکستان کا فیصلہ ہوگا۔ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان میں تین ٹیسٹ، اتنے ہی ایک روزہ انٹرنیشنل اور ایک ٹی ٹونٹی میچ کھیلا جانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا ملک عدنان کو انسانی حقوق کا ایوارڈ دینے کا اعلانملک عدنان کو 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن پر ایوارڈ دیا جائے گا، وزیر انسانی حقوق پنجاب اعجاز عالم تفصیلات جانیے: DailyJang Good Step Hero Gustaakh ko bachaane ke Ilzaam main koi sir phira ashiq iska sir bhi tan se juda na karde Kaheen.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا سیالکوٹ واقعے کے بعد نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوابھی تک نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد نہیں ہوا، ہمیں دوبارہ جائزہ لینا ہے کہ کہاں عملدرآمد نہیں ہوا، شیریں مزاری oh Dawn leaks OfficialDGISPR Act like army مہرقات تلاش کیا جائے انڈین جال سازی ہوگی غربت کے ستائے افراد بھوک کی شدت پر چند روپے کے خاطر بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے کچھ بھی کر گزرتے ہیں ہم نے ماضی میں بہت نقصان اُٹھایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امپائر کا عجیب و غریب وائیڈ بال کا اشارہ توجہ کا مرکز بن گیا🤣 Bravo! Ye konsa new cartoon he market main 😅😅😅
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کا سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت پاکستان نے ملک سے فرار ہونے کے خدشے کے پیش نظر سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ Absolutely Well done! Highly appreciated. چور اسی طرح بھاگ جاتے ہیں اور عدالتی کاروائی درمیان میں ہی رہ جاتی ہے - اک واری سزا سن لیون اس دے بعد جہڑا مرضی ہوندا رہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا بیجنگ میں شیڈول وِنٹر اولمپکس کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مہنگائی مارچ کا وقت درست نہیں راستے بند ہوئے تو اپوزیشن گلہ نہ کرے:شیخ رشیدوزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 23مارچ کو مارچ کی کال بڑی غلطی ہے ،وقت کا انتخاب درست نہیں۔ 23مارچ کو راستے بند ہوئے تو اپوزیشن جماعتیں پھر گلہ نہ کریں۔ان کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »