ایف اے ٹی ایف کے پلان پرعملدرآمد: 'پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جوازنہیں'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں بنتا، شاہ محمودقریشی arynewsurdu fmshahmahmoodqureshi imf

ویب ڈیسکبرسلز : وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کوگرے لسٹ میں رکھنےکاکوئی جوازنہیں بنتا، ایف اےٹی ایف میں ایک چھوٹا سا طبقہ اس کی ساکھ متاثر کر رہا ہے۔

شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جوازنہیں بنتا، ایک نکتے پر خواہ مخواہ پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھاگیا ہے۔ سانحہ سیالکوٹ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ واقعےکےذمہ داران کےخلاف کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان: ایف اے،ایف ایس سی کےنمبروں میں فراڈ کا انکشافبلوچستان بورڈ میں ایف اے اور ایف ایس سی کے نمبروں میں بڑے پیمانے پر فراڈ کے معاملے پر بلوچستان حکومت کی جانب سے چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیش کو امتحانات کا تمام ڈیٹا جمع کرانے کی ہدایت کر دی، پڑھیے NArifeen کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے جائیداد کی قیمت کے تعین پر ہار مان لیفیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے جائیداد کی قیمت کے تعین پر ہار مان لی اور قیمت کے تعین پر اسٹیٹ بینک ماہرین سے خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ایک نجی ٹی وی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پراپرٹی کی قیتمیں نہیں بڑھیں گی ایف بی آر کا بڑا فیصلہ09:52 AM, 8 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ایف بی آر نے پراپرٹی کی نئی قیمتوں کا اطلاق روک دیا ۔ یہ اقدام رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے شدید ردعمل کے بعد اس سال کا سب سے بڑا لطیفہ پراپرٹی کی قیمتیں نہی بڑھیں گی واہ...ہر بندے کا ہر گلی کا ہر سوسائیٹی کا ہر پلاٹ کا اپنا ریٹ ہے کوئی نظام نہی کوئی پوچھنے والا نہی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پراپرٹی ایویلیوایشن کےحوالے سےفیٹف کادباؤ ہے،چیئرمین ایف بی آرچیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان پر پراپرٹی ایویلیوایشن کے حوالے سے فیٹف کادباؤ ہے، پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV shakeel_ahmed9 جس طرح سے یہ حکومت معاملات کو درست کرنے میں لگی ۔اگلے ڈیڑھ سال میں سب معاملات درست ھو جائیں۔۔البتہ عوام نام کی کوئی چیز وطن عزیز میں باقی نہ ھوگی صرف باقیات ھونگی۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایف بی آر کا پراپرٹی ویلیوشن کیلئے اسٹیٹ بینک ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہایف بی آر کا پراپرٹی ویلیوشن کیلئے اسٹیٹ بینک ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ FBR Pakistan StateBank PropertyValuation GovtofPakistan MoIB_Official shaukat_tarin StateBank_Pak FBRSpokesperson
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بجلی پیٹرول گیس میں اضافہ اور ٹیکسوں کو بڑھانا آئی ایم ایف کی غلامی ہے۔ شہباز شریفبجلی، پیٹرول، گیس میں اضافہ اور ٹیکسوں کو بڑھانا آئی ایم ایف کی غلامی ہے۔ شہباز شریف Pakistan PTIGovernment PMImranKhan IMF PMLN ShahbazSharif president_pmln pmln_org GovtofPakistan MoIB_Official imf_pakistan shaukat_tarin ImranKhanPTI president_pmln pmln_org GovtofPakistan MoIB_Official imf_pakistan shaukat_tarin ImranKhanPTI MarchAgainstImportedGovt president_pmln pmln_org GovtofPakistan MoIB_Official imf_pakistan shaukat_tarin ImranKhanPTI ہاہا MarchAgainstImportedGovt MarchAgainstImportedGovt MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »