علما کے وفد کا سری لنکن ہائی کمیشن کا دورہ۔۔۔جمعہ کویوم مذمت منانیکا اعلان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما کرام نے اسلام آباد میں سری لنکن ہائی کمیشن کا دورہ کیا

یہ بھی پڑھیں:تفصیلات کے مطابق علما ئے کرام نے سری لنکن ہائی کمشنر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کی۔مفتی تقی عثمانی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سری لنکن عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں، واقعے میں ملوث تمام افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔

وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ مجرم اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ میں حکومت کی طرف سے اس بات کی یقین دہانی کراتا ہوں۔جبکہ اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا کہ شر پسند عناصر کے خلاف ملکی قوانین کے مطابق اقدامات کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ نوجوان ملک عدنان کو بہادری پر تمغہ شجاعت دینے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔علامہ ساجد میر نے کہا کہ سیالکوٹ واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ہم سری لنکن شہری کے اہلِ خانہ کے ساتھ...

صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ میں ملوث افراد کو کوکیفرکردار تک پہنچانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔ اس موقع پر سری لنکن ہائی کمیشنر نے بھی بات چیت کی سری لنکن ہائی کمشنر نے کہا کہ حکومت پاکستان کے اقدامات سے مطمئن ہیں۔ایسا واقعہ دنیا بھر میں دوبارہ نہیں ہونا چاہیے۔اس واقعہ سے پاکستان اور سری لنکا کے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش،وزیراعظم کا عدنان کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانWell done Malik Adnan You tried your best to save human from wild beasts Propagate this news continuously for one week zz158620126 کہی اس بیچارے کو کوئی مار نہ دے 😔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ: علما کا دس دسمبر کو یوم مذمت منانے کا فیصلہ - BBC News اردوپاکستان کے تمام مکاتب فکر کے علما نے اعلان کیا ہے کہ وہ 10 دسمبر کو سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کے پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل کے خلاف یوم مذمت کے طور پر منائیں گے۔ علما کی جانب سے جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے کے مطابق ’یہ پوری صورت حال قرآن و سنت، آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان اور ملک میں رائج جرم و سزا کے قوانین کے سراسر خلاف ہے۔‘ 👏👏👏 Is sy Kia hoga ? اور اس الزام کی آڑ میں جھوٹے الزام لگانے والوں کی مزمت بھی ضروری ھے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنیوالے شخص کیلئےبڑے اعزاز کااعلانوزیراعظم عمران خان نے سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے شخص کیلئے بڑے اعزاز کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کو قتل کرنیوالوں کا انجام کیا ہو گا؟ بڑی خبر آگئی!سری لنکن شہری کو قتل کرنیوالوں کا انجام کیا ہو گا؟ بڑی خبر آگئی! سر عام پھانسی دی جاۓ بس اور فوری
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی جی آزاد کشمیر کا کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ کا دورہ انتظامات کا جائزہ لیامظفر آباد (سعدیہ مغل   )  انسپکٹر جنرل پولیس آزاد  جموں و کشمیر سہیل حبیب تاجک (پی ایس پی،ٹی آئی)نے کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ ( کورٹ)
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا ملک عدنان کو انسانی حقوق کا ایوارڈ دینے کا اعلانملک عدنان کو 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن پر ایوارڈ دیا جائے گا، وزیر انسانی حقوق پنجاب اعجاز عالم تفصیلات جانیے: DailyJang Good Step Hero Gustaakh ko bachaane ke Ilzaam main koi sir phira ashiq iska sir bhi tan se juda na karde Kaheen.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »