سانحہ سیالکوٹ، ملوث افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے: وفاقی کابینہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہونے والی وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران سانحہ سیالکوٹ کی بدنامی کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ وزیراعظم

عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جبکہ اجلاس کے دوران سیالکوٹ واقعہ پر بریفنگ دی گئی۔

کابینہ اراکین نے اجلاس کے دوران سیالکوٹ واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات ملک کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں، سانحہ میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران 17 نکاتی ایجنڈے پر غور بھی کیا گیا۔ افغان باشندوں کو کسی تیسرے ملک میں جانے کے لیے زمینی یا فضائی محفوظ راستہ دینے کا معاملہ موخر کر دیا گیا، گیپکو اور ٹیسکو کے سی ای اوز کی تعیناتی کی منظوری دیدی گئی۔ وفاقی کابینہ نے پیٹرول پر ڈیلر مارجن میں اضافے کی منظوری دے دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ سانحہ؛ پریانتھا کمارا قتل کیس میں نئے انکشافات سامنے آگئے - ایکسپریس اردوہجوم کے پاس پیٹرول کی بوتلیں بھی تھیں اور فیکٹری کو آگ لگانے کی منصوبہ بندی کی جارہی تھی، پولیس poor people and nation have only right in pakistan to take blood money cash Kya yeah inkishaf justice dilwae ga? Ya TRP he bs?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ: مزید 6 مرکزی ملزمان زیر حراست دیگر کی تلاش میں چھاپے جاریپنجاب پولیس نے سری لنکن فیکٹری مینیجر پریانتھا کمارا کو تشدد کر کے قتل کرنے کے مقدمے میں مزید 6 افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ 13 ملزمان کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ: اشتعال انگیزی پھیلانے والا ملزم عدنان افتخار بھی گرفت میں آگیاآئی جی پنجاب راؤ سردار علی نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ میں اشتعال انگیزی پھیلانے والے ملزم عدنان افتخار کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ افسوس کا مقام آ گیا ہے اس قوم کے لوگوں کے لیئے۔ کے ظلم کرتے وقت اس کی ودیو بنا دی۔ انتہائ کیچر میں گر چکی ہے۔ کوئی بھی سزا دی جائے صرف اس ایک سخص کے لیئے نہیں بلکہ پورے معشارے کے لیئے سبق ہونا چاہیئے۔ PakPMO GovtofPakistan MoLawJusticeof1 MORAisbOfficial mohrpakistan اب ان قاتلوں کے سر تن سے جدا ہونے چاہیے۔۔کوئی رحم نہیں ہونا چاہیے۔ورنہ ایسے واقعات روز ہوتے رہیں گے۔ He also got arrested 👇👇👇
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ: ڈھال بننے والے نوجوان کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلانسانحہ سیالکوٹ: ڈھال بننے والے نوجوان کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان ARYNewsUrdu Sialkot Good decision. اس ملک میں تمغے مذاق بن گئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ:‌ مقتول مینیجر کی میت روانگی کے حوالے سے اہم خبرسانحہ سیالکوٹ:‌ مینیجر کی میت کل روانہ کی جائے گی ARYNewsUrdu Sialkot میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد میرے بھائی کے چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئیملک عدنان نے پریانتھا کمارا کو ہجوم سے جان بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، انہوں نے کبھی دلائل دیے تو کبھی رحم کی بھیک مانگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang انتہائی جرٰات مندانہ اور قابل فخرجذبہ اور کاوش تھی مگر جب وہ یہ جتن کر رہے تھے تو پو لیس اور دیگر ایجنسیوں نے ان کی مدد کیوں نہ کی! Malik ko pm of pakistan BANAYA jaye Kisi Aik ki jan bachany ki kushish tu ki ye tu Lanny par tula hay
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »