اسٹاک ایکس چینج میں مندی ۔ سرمایہ کاروں کے 41ارب سے زائد ڈوب گئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مارکیٹ میں پیر کو مجموعی طور پر 512کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سے135کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ،365میں کمی اور12کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام

رہا ۔کاروبا ر کے لحاظ سے ٹیلی کارڈ لمیٹڈ1کروڑ98لاکھ ،ورلڈ کال ٹیلی کام1کروڑ33لاکھ ،بائیکو پیٹرولیم 1کروڑ13لاکھ ،ٹی آر جی پاک لمیٹڈ 9لاکھ97ہزار اور ٹی پی ایل پراپرٹیز9لاکھ 53ہزار حصص کے سودو ںسے سرفہرست رہے ۔قیمتوں میں اتار چڑھا کے اعتبار سے رفحان میظ کے حصص کی قیمت میں199.

99روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد اسکے حصص کی قیمت بڑھ کر 10999.99روپے ہو گئی اسی طرح91.00روپے کے اضافے سے پاک سروسز کے حصص کی قیمت بڑھ کر1470.00روپے ہو گئی جبکہ نیلسے پاکستان کے حصص کی قیمت میں104.99روپے کی نمایاں کمی دیکھنے میں آئی جس سے اسکے حصص کی قیمت کم ہو کر5805.01روپے ہو گئی اسی طرح55.00روپے کی کمی سے فلپ مورس پاک کے حصص کی قیمت گھٹ کر860.00روپے پر آ گئی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BLACKCAPS look what have you done!!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپیس ایکس کے راکٹ کی کامیاب خلائی مشن کے بعد زمین پر واپسیSpaceX's private Inspiration4 crew returns to Earth with historic splashdown off Florida coast
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’میں ایک سے زیادہ شوہر اور پارٹنر رکھنے کے حق میں ہوں‘ - BBC News اردو33 سال کی موومبی پولی اینڈری ہر یقین رکھتی ہیں اور اپنے جیسے خیالات کے حامل لوگوں کے ساتھ مل کر اسے اخلاقی اور قانونی حیثیت دلوانے کے لیے سرگرم ہیں۔ یہ کونسی نئی بات ہے، پورے یورپی ممالک میں ایسی کوئی بھی خاتون نہیں ملیگی جن کے دو دو چار چار بوائے فرینڈز نہیں ہوتے۔ اب اگر ان بچاری کو ضرورت ہے تو کونسی بڑی بات ہے Agr koi mil jy to 10 rakh lo hmain kia masla hy If men can women should also have same choice
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھکھی میں والدین کے سامنے لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی - ایکسپریس اردومانانوالہ میں بچی زیادتی کے بعد قتل،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے نعش برآمد کرلی۔ الللہ اکبر پولیس کو چاہیے گولی مار دے ان کتوں کو Kuch nhe hoga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت کم نہ ہو سکیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے قیمت میں کمی کے باجود آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی کمی نہیں ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرس گیل کے پاکستان آنے کے اعلان پر عاصم اظہر بھی میدان میں آگئے پیشکش کردیکراچی(ویب ڈیسک)  گلوکار عاصم اظہر نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ ہم آپ کی تواضع بریانی سے کریں گے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہوٹل میں پلیٹیں پھینکنے کے الزام میں معروف اداکار کو گرفتار کرلیاگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف امریکی کامیڈین ایڈی ڈیزین کو ہوٹل میں پولیس اہلکاروں پر پلیٹیں پھینکنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ دی سن کے مطابق 64سالہ کامیڈین کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »