سپیس ایکس کے راکٹ کی کامیاب خلائی مشن کے بعد زمین پر واپسی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

فلوریڈا: سپیس ایکس کے راکٹ نے تاریخ انسانی کے کامیاب خلائی مشن '' انسپریشن فور'' کے بعد زمین پر کامیابی سے واپسی کی ہے۔

سپیس ایکس کا '' ڈریگن راکٹ'' امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل کے قریب بحر اوقیانوس میں اترا۔ تاریخ کے اس پہلے کامیاب مشن میں کوئی پیشہ ور خلا باز نہیں تھا۔ چاروں افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے کینیڈی سپیس سینٹر پہنچایا گیا۔امریکی ٹیکنالوجی کمپنی سپیس ایکس کے اس خلائی مشن کو ’انسپریشن فور‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس خلائی جہاز کو فلوریڈا میں قائم ناسا کے کینیڈی سپیس سینٹر سے لانچ کیا گیا تھا۔جیسے ہی خلائی جہاز مسافروں کو لے کر اڑا، ایلون مسک نے فرط جذبات میں نعرے لگائے۔ وہ اس موقع پر بہت...

سائنسدان اسے ارب پتیوں کے درمیان خلا بازی کے میدان میں آگے جانے کی دوڑ قرار دے رہے ہیں کیونکہ اس سے قبل ایمزون کمپنی کے مالک جیف بیزوس اور رچرڈ برینسن بھی اپنی کمپنیوں بلیو وریجن اور ورجن گلیکٹک کے ذریعے خلا میں چکر لگانے کا کارنامہ سرانجام دے چکے ہیں۔ ڈریگن راکٹ جیرڈ آئزک سمیت چار مسافروں کو لے کر انتہائی تیز رفتاری سے اڑا اور تقریباً 575 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے زمین کے مدار میں پہنچا تھا۔

اس راکٹ کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا تھا کہ اس میں موجود خلا باز زمین اور خلا کی خوبصورتی کا نظارہ کر سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدملاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔۔۔۔ Pakistani aisay khush hain goya baghair hisaab k jannat main ja rahay hon.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب کا برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدموزیر اعلی پنجاب کا برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدم UsmanBuzdar Pakistan UK RedList CoronaVirusPandemic MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GOVUK BorisJohnson
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی ویکسین 3 سال کے بچوں کے لیے بھی قابل استعمال قرارطبی جریدے دی لانسیٹ انفیکشیز ڈیزیز میں ٹرائلز کے نتائج شائع ہوئے جس کے مطابق یہ ویکسین 3 سے 17 سال کی عمر کے رضاکاروں میں محفوظ ثابت ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخوپورہ میں ڈکیتی کے دوران لڑکی کیساتھ والدین کے سامنے اجتماعی زیادتیGirl gang-raped in front of parents during robbery in Sheikhupura اگر مجرموں کو جلد، قرار واقعی اور سر عام پھانسی کی سزا دی جائے تو آئندہ کے لیے ایسے واقعات 99 فیصد ختم ہو جائیں یہ کس قسم کے والدین ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سونیا حسین کے نئے برائیڈل شوٹ نے مداحوں کے ہوش اڑادیئےنامورپاکستانی اداکارہ سونیا حسین کے نئے برائیڈل شوٹ نے سوشل میڈیا صارفین اور اداکارہ کے مداحوں کے ہوش اڑادیے۔اداکارہ سونیا حسین نے اپنے برائیڈل شوٹ کی کچھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا دراز قد نصیر سومرو کے علاج کے اخراجات اُٹھانے کا اعلانسندھ حکومت کا دراز قد نصیر سومرو کے علاج کے اخراجات اُٹھانے کا اعلان تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »