چینی ویکسین 3 سال کے بچوں کے لیے بھی قابل استعمال قرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی ویکسین 3 سال کے بچوں کے لیے بھی قابل استعمال قرار ARYNewsUrdu

ٹرائلز میں دریافت کیا گیا کہ 2 خوراکوں والی یہ ویکسین بچوں میں ٹھوس مدافعتی ردعمل اور بالغ افراد جتنی وائرس ناکارہ بنانے والی اینٹی باڈیز بنتی ہیں۔

کمپنی اور چائنا سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کی اس تحقیق میں شامل ماہرین کا کہنا تھا کہ تیسرے مرحلے کے ٹرائلز کا ڈیٹا متحدہ عرب امارات سے اکٹھا کیا جائے گا جہاں 3 سال کے بچوں کو ویکسی نیشن پروگرام کا حصہ بنایا جارہا ہے۔ چائنا سینٹر فار ڈیزیز اینڈ پریونٹیشن کے ویکسی نیشن پروگرام کے سربراہ وانگ ہواچنگ نے بتایا کہ چین میں ایک ارب افراد کی ویکسی نیشن مکمل کرنے کا سنگ میل طے کرلیا گیا ہے مگر اب بھی محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب بھی 12 سال سے کم عمر بچوں کی ویکسی نیشن نہیں ہوسکی ہے اور ان کو اس پروگرام کا حصہ بنایا جانا چاہیئے۔نتائج میں بتایا گیا کہ ویکسین سے ہونے والا مضر اثر بیشتر بچوں میں معمولی سے معتدل تھا، بس ایک بچے کو شدید الرجک ری ایکشن کا سامنا ہوا جس میں پہلے سے فوڈ الرجی کی تاریخ تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: سندھ میں ہیلتھ ورکرز کو فائزر ویکسین کے بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہمحکمہ صحت سندھ نے ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا کی بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے اس حوالے سے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ہیلتھ ورکرز کو فائزر ویکسین کے بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہمحکمہ صحت سندھ نے ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا کی بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے اس حوالے سے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'چینی سرمایہ کار اپنی صنعتیں چین سے پاکستان منتقل کرنے کے خواہاں'لاہور : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چینی سرمایہ کار اپنی صنعتیں چین سے پاکستان منتقل کرنےکےخواہاں ہیں، Nehetive. Promote own industry
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی خلاباز 90 دن کا خلائی مشن مکمل کرنے کے بعد زمین پر واپس آگئےچینی خلاباز 90 دن کا خلائی مشن مکمل کرنے کے بعد زمین پر واپس آگئے China Astronauts Returned BackToEarth Space Completed 90DaySpaceMission NASA XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں چٹانوں پر اونٹوں کے ہزاروں سال پرانے نقوش دریافتسعودی عرب میں چٹانوں پر ہزاروں سال پرانے اونٹوں کے نقوش دریافت ہوئے ہیں۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق جرنل آف آرکیالوجیکل سائنس میں شائع ہونے والی اس نئی تحقیق کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

40 سال بعد افغانستان میں جنگ کے خاتمے کا موقع ملا ہے: وزیراعظم عمران خانHum gareebo ki madam kren plzzzz ...🙏🙏🙏🙏 Nh jinab afghani jang abi baqi ha agar ap jang khatam karne kelye mukhlis hu to panjaher our taliban k sulah karwado phr ap k ye post haqeeqi post hugi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »