40 سال بعد افغانستان میں جنگ کے خاتمے کا موقع ملا ہے: وزیراعظم عمران خان

16/09/2021 9:25:00 PM

40 سال بعد افغانستان میں جنگ کے خاتمے کا موقع ملا ہے: وزیراعظم عمران خان

عمران خان نے مثبت پیغام رسانی اور تعمیری عملی اقدامات کے ذریعے افغانستان کے ساتھ عالمی برادری کی شمولیت کی اہمیت پر بھی زور دیا۔وزیراعظم نے ایرانی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی اسی طرح ابراہیم رئیسی نے عمران خان کو دورہ ایران کی دعوت دی۔دوسری طرف وزیر اعظم عمران خان اور قازقستان کے صدر کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ گیا۔

تحریک لبیک کا لانگ مارچ: پولیس اور کارکنوں کے درمیان جھڑپیں، متعدد زخمی - BBC News اردو کالعدم تنظیم کا احتجاج، مظاہرین کو جہلم سے آگے کسی صورت نہ جانے دینے کا فیصلہ میرے کیرئیر کا پہلا مین آف دی میچ ہے جس پر بہت فخر ہے:حارث رؤف

دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری، ٹرانسپورٹ سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی۔وزیراعظم عمران خان نے سہ ملکی ریلوے منصوبے کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی، ریلوے منصوبہ ازبک شہر ترمیز سے شروع ہو کر افغانستان کے شہر مزارشریف،کابل ، جلال آباد سے ہوتا ہوا پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور تک ہوگا۔ دونوں رہنماؤں نے اعلیٰ سطح سیاسی روابط کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔

وزیراعظم عمران خان کی قازقستان کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی اس موقع پر قازقستان کے صدر نے بھی وزیراعظم عمران خان کو اپنے ملک کے دورہ کی دعوت دی۔اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی ویژن سینٹرل ایشیا پالیسی کے تحت وسط ایشیائی ریاستوں کیساتھ تعلقات کو وسعت دینا چاہتا ہے، پاکستان وسط ایشیائی ملکوں کو سمندری تجارت کیلئے اپنی بندرگاہوں سے مختصرترین روٹ فراہم کرسکتا ہے۔ headtopics.com

اس سے قبل پاکستان اور تاجکستان کے مابین کاروباری شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کیلئے مشترکہ بزنس فورم سے وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان میں کئی سال کے تنازع کے بعد امن قائم ہو گا، پاک تاجک تجارت کیلئے افغانستان میں امن قیام ضروری ہے تاکہ نقل و حمل بہتر ہوسکے، تاجک صدر اور میں مل کر افغان امن کےلیے ہر ممکن کوشش کریں گے ، خصوصا دو بڑی برادریوں پشتون اور تاجک کو قریب لانے اور مخلوط حکومت کے قیام کو یقینی بنانے کےلیے پوری کوشش کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان سے مختلف شعبوں کی 67 کمپنیاں تاجکستان آئی ہیں، کانفرنس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان کاروباری روابط بڑھانا ہے۔ تاجکستان میں سستی، صاف ستھری ہائیڈرالک بجلی سستی ہے لیکن پاکستان میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے۔اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امید کرتے ہیں کاسا 1000 توانائی منصوبے سے ہمیں بھی تاجکستان کی بجلی سے فائدہ پہنچے گا، پاکستان تاجکستان بزنس فورم میں تجارت کوفروغ دینے سے متعلق بات ہوگی، دو طرفہ تجارت سے دونوں ممالک کو فائدہ ہوگا۔

اس سے قبل وزیراعظم عمران خان سے قازقستان کے صدر کی ملاقات ایس سی او سمٹ کی سائیڈ لائنز پر ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان کی طرف سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر قومی سلامتی معید یوسف، وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری اور قازقستان وفود نے شرکت کی۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی روس کے صدر کے ساتھ ملاقات طے تھی، صدر پیوٹن قرنطینہ میں ہونے کی وجہ سے دوشنبے نہیں آ رہے، صدر پیوٹن اور وزیراعظم عمران خان کی فون پر بات ہوئی، وزیراعظم عمران خان اور صدر پیوٹن کے درمیان ملاقات جلد متوقع ہے۔ پاکستان اور تاجکستان کے قریبی برادرانہ تعلقات ہیں، وزیراعظم تاجکستان میں بزنس کانفرنس میں شرکت کریں گے، پاکستان اور تاجکستان کے درمیان کاروباری روابط بڑھانے پر بات ہوگی، افغانستان کی صورتحال کانفرنس کا کلیدی حصہ رہے گی، تاجکستان کا افغانستان کے حوالے سے کردار اہم ہے، دورہ تاجکستان سے ہمارے نظریے کو تقویت ملے گی۔ headtopics.com

’نعمان نیاز نے صرف شعیب اختر نہیں بلکہ پاکستان کی بے عزتی کی‘ - BBC News اردو دنیا میں سب سے سستا ملک پاکستان ہے، مشیر خزانہ - ایکسپریس اردو شعیب اختر کے ساتھ بدسلوکی، پی ٹی وی انتظامیہ کا نوٹس

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی روس کے صدر کے ساتھ ملاقات طے تھی، صدر پیوٹن قرنطینہ میں ہونے کی وجہ سے دوشنبے نہیں آ رہے، صدر پیوٹن اور وزیراعظم عمران خان کی فون پر بات ہوئی، وزیراعظم عمران خان اور صدر پیوٹن کے درمیان ملاقات جلد متوقع ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پاکستان اور تاجکستان کے قریبی برادرانہ تعلقات ہیں، تاجکستان کا افغانستان کے حوالے سے کردار اہم ہے، دورہ تاجکستان سے ہمارے نظریے کو تقویت ملے گی۔

مزید پڑھ: Dunya News »

Awaz | #SAMAATV - 25 Oct 2021

#TopNews #SamaaNews #PakistanNewsLive➽ Subscribe Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://www.samaa.tv/live/Stay up-to-date on th...

doghla iran سوچ ہے آپکی Nh jinab afghani jang abi baqi ha agar ap jang khatam karne kelye mukhlis hu to panjaher our taliban k sulah karwado phr ap k ye post haqeeqi post hugi Hum gareebo ki madam kren plzzzz ...🙏🙏🙏🙏

فیس بک پر رابطے کے بعد لاپتہ بیٹی کی 14 سال بعد ماں سے ملاقات - BBC News اردوسنہ 2007 میں جیکولین ہرنینڈس چھ سال کی عمر میں لاپتہ ہوگئی تھیں اور یہ معمہ اب تک حل نہیں ہوا تھا لیکن پھر رواں ماہ انھوں نے خود اپنی والدہ سے فیس بک پر رابطہ کیا۔ Miracle of social media. جناب یہاں اس خبر پہ کچھ وضاحت درکار ہے کہ اگر لڑکی 2007 میں چھے سال کی عمر میں اغوا کی گئی اور خبر سے حساب سے 14 سال بعد ملاقات ممکن ہوئی تو لڑکی کی عمر 27 سال کیسے ہوسکتی ہے؟

القائدہ اگلے 1 سال میں افغانستان سے امریکا پر دوبارہ حملہ کر سکتی ہے، امریکی انٹیلی جنس - ایکسپریس اردوتمام تر وسائل اور دسترس کے ساتھ افغانستان کے اندردوبارہ رسائی حاصل کرنے پر غور و فکر کر رہے ہیں، ڈائریکٹرانٹیلی جنس 🤣🤣🤣🤣🤣

امریکا مگرمچھ کے پیٹ سے 6 ہزار سال پرانے نوادرات برآمدامریکا میں مگر مچھ کے پیٹ سے چھ ہزار سال پرانے نوادرات کی برآمدگی نے صارفین کو حیران کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست میسسپی میں ایک شکاری نے نوائے وقت بھی تو سات ہزار سال پرانا اخبار ہے

مالدیپ رواں سال سیاحوں کی آمد میں 104.4 فیصد اضافہمالدیپ میں رواں سال سیاحوں کی آمد میں گزشتہ سال کے مقابلے میں104.4 فیصد اضافہ ہو اہے ۔ چینی خبر رساں ادارے نے مالدیپ کی وزارت سیاحت کے اعداد و شمار کا حوالہ

مجھے تو لگتا ہے پی ٹی آئی مزید پانچ سال حکومت کرے گی، زرتاج گلزرتاج گل نے کہا کہ ہم نے پاکستان میں پلاسٹک مکمل بند کرنے کے لئے کافی حد تک کام کیا ہے، ہم کوشش کررہے ہیں آنے والی نسل کو بہترین ماحول ملے۔ AP ko he lgta hai hmen to ni zartajgulwazir jahanum naseeb ho tm sb ko ImranKhanPTI مسلم باغ, اسسٹنٹ کمشنر محمد وارث کا تحصیل مسلم باغ سے تبادلہ ہو گیا۔ اہلیان مسلم باغ نے وزیراعلی اور چیف سیکرٹری بلوچستان سے اپیل کی ہے۔ کہ اس پوسٹ پر اسسٹنٹ کمشنر عبدالولی خان کاکڑ کو تعینات کیا جائے۔ جنہوں نے پہلے بھی یہاں اپنے خدمات سرانجام دیئے ہیں۔

بھارت میں گزشتہ سال بچوں کیخلاف جنسی جرائم میں اضافہ ہوابھارت کے نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی)کی سالانہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال بھارت میں بچوں کے خلاف جرائم کے ایک لاکھ28 ہزار مقدمات درج کئے گئے ۔کشمیر