اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج، پاکستان میں کورونا کے وار کم ہونے لگے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج کورونا کے وار کم ہونے لگے، چوبیس گھنٹے کے دوران 11 سو چودہ کیسز رپورٹ ہوئے اور 32 افرادلقمہ اجل بنے ، جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد2 لاکھ 77 ہزار 402 اور اموات 5924 ہوگئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق ملک میں یومیہ رپورٹ ہونے والے کورونا کیسزاور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے، نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا صورتحال سے متعلق تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے میں ملک میں 1114 کورونا کیسزسامنے آئے، جس کے بعد ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 25347 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے میں ملک بھرمیں کورونا کے 32 مریض دم توڑ گئے ، کورونا وائرس سے تاحال 5924 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ کورونا کے 2 لاکھ 46 ہزار131مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

اعدادو شمار کے مطابق 24 گھنٹے میں ملک بھر میں کورونا کے 21628 ٹیسٹ کیے گئے، تاحال 19 لاکھ 52 ہزار730 کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں اور اب تک رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد2 لاکھ 77 ہزار 402 ہے۔ ملک بھر کے 734 اسپتالوں میں کورونا کے 1850 مریض زیرعلاج ہے ، جن کے لئے ملک بھر میں کورونا مریضوں کیلئے 1859 وینٹی لیٹرز مختص ہیں ، کورونا کے 224 مریض وینٹی لیٹر پر زیرعلاج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادکشمیر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان -مظفرآباد: آزاد کشمیرحکومت نے کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عیدالاضحیٰ پر لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 29 جولائی سے 2 اگست تک لاک ڈاؤن رہے گا۔ آزادکشمیرمیں لاک ڈاؤن کا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزادکشمیر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلانمظفرآباد: آزاد کشمیرحکومت نے کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عیدالاضحیٰ پر لاک ڈاؤن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لبناندو ہفتے کے لیے لاک ڈاون کا اعلانلبنان میں کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لیے جمعرات 30 جولائی سے دو ہفتے کے لیے لاک ڈاون کا اعلان کیا گیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق لبنانی وزیر صحت نے تمام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کا سوشل میڈیا بل: آن لائن اظہار رائے کے خلاف کریک ڈاؤن - BBC News اردوفیس بک، یوٹیوب اور ٹوئٹر کو اب آن لائن مواد ہٹانے کے لیے ترک حکام کی درخواستوں پر عمل کرنا پڑے گا۔ یہ قانونی تبدیلی ایسے وقت میں آئی ہے جب دنیا بھر میں آن لائن مواد، نفرت انگیز مواد اور کورونا وائرس کے حوالے سے جعلی خبروں کی روک تھام کے حوالے س بحث جاری ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لوگ کیا کہیں‌ گے، پھانسی کے سین کے دوران کیا ہوا تھا؟ اعجاز اسلم کا انکشافلوگ کیا کہیں‌ گے، پھانسی کے سین کے دوران کیا ہوا تھا؟ اعجاز اسلم کا انکشاف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیٹو کا عیدالاضحی پر طالبان اور افغان حکومت کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدمنیٹو نے عیدالاضحی پر طالبان اور افغان حکومت کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقد م کیا ہے۔ نیٹو نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ افغان امن عمل میں ایک اہم پیش رفت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »