لوگ کیا کہیں‌ گے، پھانسی کے سین کے دوران کیا ہوا تھا؟ اعجاز اسلم کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لوگ کیا کہیں‌ گے، پھانسی کے سین کے دوران کیا ہوا تھا؟ اعجاز اسلم کا انکشاف ARYNewsUrdu

کراچی: اے آر وائی ڈیجیٹل کا نیا ڈرامہ سیریل .لوگ کیا کہیں گے، مداحوں‌ کوبھا گیا، شائقین کی جانب سے ڈرامہ کو پسند کیا جارہا ہے.

ڈرامے کی شروع کی اقساط میں‌ دودوستوں‌ کودکھایا کیا گیا ہے، اعجاز اسلم بہت ہی شاہ خرچ ہوتے ہیں‌ اور اپنی بیوی اور بیٹی کی ہر خواش پوری کرتے ہیں ماں‌ کی جانب سے سمجھانے کے باوجود ان کے اس طرز عمل میں‌ تبدیلی نہیں‌ آتی اورنتیجہ یہ نکلتا ہے کہ وہ اپنی نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں. اعجاز اسلم کی اہلیہ صحیفا عباس جعفری بھی نوکری چھوٹنے پر پریشان ہوجاتی ہیں‌کیونکہ انہیں‌ اور شوہر دونوں‌ کو ہی بچوں‌ کے اسکول کی فیس، گاڑی کی قسط اور گھر کے اخراجات کی فکر ستارہی ہوتی ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈرامہ سیریل لوگ کیا کہیں‌ گے، نوکری سے فارغ ہونے پر اقدام خودکشیڈرامہ سیریل لوگ کیا کہیں‌ گے، نوکری سے فارغ ہونے پر اقدام خودکشی LogKiaKahenge ARYDigital
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ان کے رب کی ہیں ان پر عنایتیں کیا کیا‘ - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یکساں نصاب میں کیا کیا شامل؟ تفصیلات جانیے -اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے یکساں نصاب سے متعلق تیار کردہ مسودہ سامنےآگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ملک بھر میں یکساں تعلیمی نصاب سے متعلق مسودہ تیار کر لیا ہے جس کے مطابق تمام نصاب قرآن پاک کی تعلیم اور سنت پر مبنی ہوگا۔ نصاب میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ جونیئر نے ایسا کیا شیئر کیا جو اکاؤنٹ‌ بند اور ویڈیو ڈیلیٹ‌ ہوگئی؟ٹرمپ جونیئر نے ایسا کیا شیئر کیا جو اکاؤنٹ‌ بند اور ویڈیو ڈیلیٹ‌ ہوگئی؟ جانیے trumpjunior
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ابابیل کے گھونسلے میں اجوائن کا کیا کام؟ -کیا آپ جانتے ہیں کہ ابابیل جیسے ننھے پرندے کو سب سے زیادہ خطرہ چمگادڑ سے رہتا ہے اور جب ابابیل اپنے گھونسلے میں انڈے دیتی ہے اور ان میں سے بچے نکلتے ہیں تو سب سے پہلے پرندے کا یہ جوڑا انھیں چمگادڑ سے بچانے کا انتظام کرتا ہے۔ ابابیل وہ پرندہ ہے جو …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا حکومت اور حزبِ اختلاف احتساب کے معاملے میں سنجیدہ ہیں؟ - BBC News اردوحکومت اور حزب مخالف کی جماعتیں احتساب بل کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے آ گئی ہیں اور ایک دوسرے پر کرپشن کے الزامات لگا رہی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »