آزادکشمیر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزادکشمیر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان AzadKashmir LockDown

کے نفاذ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 29 جولائی سے 2 اگست تک لاک ڈاؤن رہے گا۔ آزادکشمیرمیں لاک ڈاؤن کا نفاذ 29 جولائی رات 12بجے سے ہو گا۔ لاک ڈاؤن کےدوران آزاد کشمیر میں سیاحوں کےداخلے پرپابندی ہوگی.

کے نفاذ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 29 جولائی سے 2 اگست تک لاک ڈاؤن رہے گا۔ آزادکشمیرمیں لاک ڈاؤن کا نفاذ 29 جولائی رات 12بجے سے ہو گا۔ لاک ڈاؤن کےدوران آزاد کشمیر میں سیاحوں کےداخلے پرپابندی ہوگی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا 9 روز کے لئے سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آزادکشمیر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان -مظفرآباد: آزاد کشمیرحکومت نے کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عیدالاضحیٰ پر لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 29 جولائی سے 2 اگست تک لاک ڈاؤن رہے گا۔ آزادکشمیرمیں لاک ڈاؤن کا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کا شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ Islamabad PMImranKhan Decides Start Crackdown Against Sugar Mafia ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا بڑا فیصلہوزیر اعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کر دکھایا، شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں آج رات 12بجے سے سخت لاک ڈاؤن کا آغاز ہوگالاہور : پنجاب میں آج رات 12بجے سے سخت لاک ڈاؤن کا آغاز ہوگا، جو 9 دن کے لئے ہوگاجبکہ عیدالفطر کے ایس اوپیز عیدالاضحیٰ کے لئے بھی ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں آج رات سے لاک ڈاؤن 9روز مارکیٹیں بند رکھنے کا فیصلہلاہور:حکومت پنجاب میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے عید الاضحیٰ کے موقع پر9 دن کیلئے مارکیٹیں بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اطلاق آج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »