آزادکشمیر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزادکشمیر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان ARYNewsUrdu

مظفرآباد: آزاد کشمیرحکومت نے کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عیدالاضحیٰ پر لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 29 جولائی سے 2 اگست تک لاک ڈاؤن رہے گا۔ آزادکشمیرمیں لاک ڈاؤن کا نفاذ 29 جولائی رات 12بجے سے ہو گا۔ لاک ڈاؤن کےدوران آزاد کشمیر میں سیاحوں کےداخلے پرپابندی ہوگی۔ لاک ڈاؤن کےدوران آزادکشمیر میں پارکس اور سیاحتی مقامات بندرہیں گے تاہم میڈیکل اسٹورز، بینک، پٹرول پمپس، کریانہ، بیکری، سبزی و فروٹ شاپس لاک ڈاؤن سےمستثنیٰ ہوں گے۔

اسی طرح آزادکشمیر میں دودھ اور گوشت کی دکانیں بھی لاک ڈاؤن سےمستثنیٰ ہوں گی۔ لاک ڈاؤن سے مستثنٰی دکانوں اور ٹرانسپورٹ کیلئےایس اوپیزپرعمل لازم ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا 9 روز کے لئے سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران آئس کریم کی فروخت میں اضافہ - BBC News اردویونی لیور نے کہا ہے کہ گھروں پر قیام کے دوران کام کرنے والے لوگ آئس کریم کا زیادہ استعمال کرتے رہے ہیں لیکن اپنے آپ کو صاف ستھرا رکھنے کی عادات و اطوار کو نظر انداز کرتے رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں آج رات 12بجے سے سخت لاک ڈاؤن کا آغاز ہوگالاہور : پنجاب میں آج رات 12بجے سے سخت لاک ڈاؤن کا آغاز ہوگا، جو 9 دن کے لئے ہوگاجبکہ عیدالفطر کے ایس اوپیز عیدالاضحیٰ کے لئے بھی ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں آج رات سے لاک ڈاؤن 9روز مارکیٹیں بند رکھنے کا فیصلہلاہور:حکومت پنجاب میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے عید الاضحیٰ کے موقع پر9 دن کیلئے مارکیٹیں بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اطلاق آج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں آج رات 12بجے سے سخت لاک ڈاؤن کا آغاز ہوگالاہور:پنجاب میں آج رات 12 بجے سےسخت لاک ڈاؤن کا نوٹی فیکیشن جاری کردیاگیا۔لاک ڈاؤن میں تمام شاپنگ مالز ، ریسٹورنٹس ، پبلک پارکس ، بیوٹی پارلرزبند رہیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب میں عیدالاضحیٰ پر نو روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان - BBC News اردوحکومت پنجاب اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران کورونا کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر پہلے سے عائد پابندیوں کو مزید سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »