ترکی کا سوشل میڈیا بل: آن لائن اظہار رائے کے خلاف کریک ڈاؤن - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی کا سوشل میڈیا بل: آن لائن اظہار رائے کے خلاف کریک ڈاؤن

اس وقت ایسا کرنے کی ضرورت کیوں پڑی؟

سنہ 2017 میں جرمنی نے نیٹ ورک انفورسمنٹ ایکٹ کے نام سے قانون پیش کیا جس میں ایسے ہی اصول پیش کیے گئے تاکہ نفرت آمیز اور اشتعال انگیز مواد کو روکا جا سکے۔ ترک عوام کو پہلے ہی سوشل میڈیا پر کڑی نگرانی کا سامنا رہتا ہے۔ کئی افراد پر اردوغان اور ان کی اہلیہ کی توہین کرنے پر فرد جرم عائد ہوئی یا غیر ملکی افواج کے حملے، یا کورونا کی وبا سے نمٹنے پر تنقید کرنے پر۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیگو لائیو: ’خواتین کے لیے تفریح کے عوض آمدن یا آن لائن استحصال‘ - BBC News اردوپاکستان میں سوشل میڈیا پر لائیو سٹریمنگ ایپ 'بیگو لائیو' خواتین کے لیے تفریح کے بدلے آسان آمدن کا ذریعہ تو بن رہی ہے لیکن کئی معاملوں میں بات جنسی استحصال اور بلیک میلنگ پر منتج ہوئی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیٹو کا عیدالاضحی پر طالبان اور افغان حکومت کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدمنیٹو نے عیدالاضحی پر طالبان اور افغان حکومت کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقد م کیا ہے۔ نیٹو نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ افغان امن عمل میں ایک اہم پیش رفت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Airschool پاکستان کا پہلا آن لائن سکول لانچ کر دیا گیالاہور ( پ ر ) Airschool پاکستان میں آن لائن تعلیم متعارف کروانے والا پہلا ادارہ ہے- اس سلسلے میں متعدد کورسز متعارف کیے جا رہے ہیں- یہ کورس متعلقہ شعبوں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، حالیہ بارش کے باعث ایدھی فاؤنڈیشن کا ہیلپ لائن نمبر خرابکراچی، حالیہ بارش کے باعث ایدھی فاؤنڈیشن کا ہیلپ لائن نمبر خراب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف پلیٹ لیٹس، شوگر، دل، گردے اور ہائی بلڈ پریشر کے امراض میں مبتلالاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم کے معالجین نے ہسپتال کے قریب رہائش رکھنے کی ہدایت کی۔ نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عیدالاضحی کے موقع پر طالبان اور افغان حکومت نے اہم ترین اعلان کر دیاکابل(ویب ڈیسک) افغانستان میں طالبان اور افغان حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر تین دن کے لیے جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »