سپریم کورٹ میں سانحہ آرمی پبلک ‌‌اسکول کیس کی سماعت 4 اگست کو ہوگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ میں سانحہ آرمی پبلک ‌‌اسکول کیس کی سماعت 4 اگست کو ہوگی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس پشاور کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا، چیف جسٹس گلزار احمد اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل دو رکنی بینچ 4 اگست کو سماعت کرے گا۔

یاد رہے فوکل پرسن اے پی ایس کمیشن کا کہنا تھا کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول انکوائری کمیشن کی رپورٹ تین ہزار صفحات پر مشتمل ہے، جس میں کمیشن کی جانب سے سانحہ میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین سمیت 132 افراد کے بیانات ریکارڈ کیے گئے جبکہ 101 گواہان اور 31 پولیس، آرمی اور دیگر آفیسرز کے بیانات بھی ریکارڈ کئے۔

واضح رہے کہ 16 دسمبر 2014 کو پشاور آرمی پبلک اسکول میں خون کی ہولی کھیلی گئی تھی، دہشت گردوں نےعلم کے پروانوں کے بے گناہ لہو سے وحشت و بربریت کی نئی تاریخ رقم کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ اے پی ایس پشاور کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر - ایکسپریس اردوکیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل دو رکنی بینچ 4 اگست کو کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا اڈیالہ جیل میں ویڈیو لنک سہولت نہ ہونے کا نوٹس - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل میں ویڈیو لنک سہولت نہ ہونے کا نوٹس لے لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل میں ویڈیو لنک سہولت نہ ہونے کا نوٹس لے لیا،اٹارنی جنرل ،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور اسلام آباد کونوٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل میں ویڈیو لنک سہولت نہ ہونے پر سپریم کورٹ کا نوٹساڈیالہ جیل میں ویڈیو لنک سہولت نہ ہونے پر سپریم کورٹ کا نوٹس تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب نقائص پر مبنی تحقیقات کو ریفرنس میں بدل دیتا ہے، سپریم کورٹ کا اظہار برہمیسپریم کورٹ نے اپنے حکم نامے میں کہا ہے کہ نیب ریفرنس کے فیصلوں میں تاخیر کی وجہ نیب خود ہے، نیب نقائص پر مبنی تحقیقات کو ریفرنس میں بدل دیتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینی قیدیوں کو سماجی فاصلے کا کوئی حق نہیں، اسرائیلی سپریم کورٹ - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »