استانی کی ہلاکت پر سکول کے خلاف کارروائی کی سفارش

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسما کے والد کے مطابق وہ پرائیوٹ بی اے کرنے کے بعد ایم اے کر رہی تھیں اور ان کا خیال تھا کہ وہ ایم اے کر لیں گی تو اچھی ملازمت مل جائے گی اور وہ حقیقی معنوں میں اپنے خاندان کا سہارا بن سکیں گی مگر زندگی نے انھیں مہلت ہی نہ دی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں ایک نجی سکول میں خاتون استاد کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سکول کی انتظامیہ اور مالکان کو غفلت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئِے قانونی کارروائی کی سفارش کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق جب اسما بی بی زخمی ہوئیں تو اس وقت سکول کی انتظامیہ کی بنیادی ذمہ داری تھی کہ انھیں ابتدائی طبی امداد دی جاتی اور ریسکیو 1122 کو مطلع کیا جاتا لیکن منتظمین نے مذکورہ استانی کو رکشے میں ہسپتال روانہ کر دیا۔ اسما کے والد محمد غلام یاسین اور ان کے وکیل بیرسٹر ہادی علی کا کہنا ہے کہ انکوائری رپورٹ موصول ہونے کے بعد سکول انتظامیہ اور مالکان کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست جمع کروا دی گئی ہے۔اسما بی بی کے کیس کی پیروی کرنے والے وکیل بیرسٹر ہادی علی نے بی بی سی کو بتایا کہ

وکیل کا دعویٰ تھا کہ اس موقع پر سکول کی انتظامیہ نے انھیں اٹھا کر دوسرے کمرے میں لٹا دیا اور کہا کہ تھوڑی دیر میں ہوش میں آ جائیں گی۔ ان کے مطابق اس واقعے کے باوجود ورکشاپ جاری رہی اور کچھ دیر بعد جب انھیں دیکھا گیا تو وہ بدستور بےہوش تھیں۔ اسما کے والد حافظ محمد غلام یاسین پیر والا کی مقامی مسجد میں امام ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ میٹرک تک اسما ان کے ہمراہ ہی اس قصبے میں رہیں مگر میٹرک کے بعد مزید تعلیم کے لیے اپنے ماموں کے پاس ملتان چلی گئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس رپوڑت سے ایک چیز صاف ظاہر ہوتی ہے کہ سکول میں ابتدای طبی امداد کا سامان موجود ہی نیں تھا۔

اس دھرتی پر کیسے بہار اے جہاں اتنا ظلم ہو۔

ویسے بی بی سی نے سکول ٹیچر کی تنخواہ کا زکر نہیں کیا۔وجہ؟

ایجوکیشن انڈسٹری:- جہاں سٹوڈنٹ ایک کلائنٹ ہے اور ٹیچر ایک ملازم۔ وہ بھی لیبر لاء کے تحت کام نہیں کرتے۔

SHABAZGIL sir kindly take notice

jis teacher na asima k sath jo rawiya akhtiyar kia ha un k khalaf b karwai honi chaieh

ye case10 din purani ha abi tak insaf q nai mila ha ya school amala k khalaf sakht karwai honi chaieh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر اور وزیراعظم کی عبدالقدوس بزنجو کے والد میر عبدالمجید بزنجو کے انتقال پر تعزیتصدر اور وزیراعظم کی عبدالقدوس بزنجو کے والد میر عبدالمجید بزنجو کے انتقال پر تعزیت President ArifAlvi PMIMranKhan PTIofficial ImranKhanPTI AbdulQuddusBizenjo MirAQBizenjo PTIBaluchistan pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’مودی اور ان کے ایک نئے انڈیا کے تصور کی فتح ہے‘’مودی نے دھواں دھار قوم پرست تقاریر، ڈھکے چھپے الفاظ میں مذہبی تفرقات کے پیغامات اور عوامی بہبود کے پروگراموں کے نہ ختم ہونے والے پرچار سے خوب فائدہ اٹھایا۔‘ ModiChai Kamal dikhaye. موقع تمہیں بھی بہت ملا ، فرانسیسی طیاره کیس یا اسکینڈل تم نے اس سے کچھ فائدہ نہیں اٹھایا اب افسوس کرنے سے کیا فائدہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کی فرشتہ کے اغواء اور قتل کی شدید مذمتفردوس عاشق اعوان کی فرشتہ کے اغواء اور قتل کی شدید مذمت FarishtaMohmand FarishtaCase Dr_FirdousPTI Condemned PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ ،خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر وکلا کو حتمی دلائل دینے کی ہدایتلاہور ہائیکورٹ ،خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر وکلا کو حتمی دلائل دینے کی ہدایت ParagonHousing Scam KhSaad_Rafique LHC Adjourns Bail Plea Hearing May pmln_org president_pmln PmlnMedia NAB HighCourt Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کویت کی قیادت کا کشمیر کے بارے میں پاکستان کے مؤقف کی حمایت : شاہ محمود قریشیکویت کی قیادت کا کشمیر کے بارے میں پاکستان کے مؤقف کی حمایت : شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI Kashmir MirwaizKashmir kuwait Kuwait MOFAKuwait_en ForeignOfficePk MOFAKuwait pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہندو ووٹرز کی خوشنودی کیلیے مودی کے یوگی بننے کے ڈھونگ پر اپوزیشن کی کڑی تنقید - ایکسپریس اردومودی کے لیے ہندوؤں کے اہم مقام کیدرناتھ مندر میں ’ریڈ کارپٹ‘ بچھایا گیا جس پر کڑی تنقید اور احتجاج کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہندو ووٹرز کی خوشنودی کیلیے مودی کے یوگی بننے کے ڈھونگ پر اپوزیشن کی کڑی تنقیدہندو ووٹرز کی خوشنودی کیلیے مودی کے یوگی بننے کے ڈھونگ پر اپوزیشن کی کڑی تنقید PMOIndia narendramodi India
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولینڈ کی مسلح افواج کے سربراہ کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقاتپولینڈ کی مسلح افواج کے سربراہ کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات PakAirforce AirChiefMarshal MujahidAnwerKhan PolishArmyChief Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ انتظامیہ کانگریس کی اجازت کے بغیر سعودیہ کو اسلحہ کی فروخت کے لیے کوشاںواشنگٹن : ٹرمپ انتظامیہ مشرق وسطیٰ میں اپنے اہم اتحادی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو 7 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے پاکستان میں بجلی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے شعبوں میں قطر کے سرمایہ کاروں کی شرکت کی ضرورت پر زور دیاقومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے پاکستان میں بجلی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے شعبوں میں قطر کے سرمایہ کاروں کی شرکت کی ضرورت پر زور دیا Read News AsadQaiserPTI PTIofficial NAofPakistan Qatar Investment
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اختر مینگل کی پریشانی، بدلتی ٹیم اور لاعلم وزیر!!!اختر مینگل کی پریشانی، بدلتی ٹیم اور لاعلم وزیر!!! اختر مینگل کا بدلتا رویہ حکومت کی ناکامی، وزرا کی اصل مسائل پر عدم توجہ اور حکومت کی طرف سے وعدہ خلافی کی بڑی مثال ہے۔ حکومت کے اتحادی ناراض ہو رہے ہیں اور کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی mac61lhr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »