وزیراعظم کا خوشاب اور سرگودھا کے اسپتالوں کا سرپرائز دورہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan Hospitals Islamabad

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے خوشاب اور سرگودھا کے اسپتالوں کا سرپرائز دورہ کیا ہے،ڈی ایچ کیو اسپتال سرگودھا کے بچہ وارڈ کی حالت دیکھ کر وزیراعظم نے برہمی کا اظہار کیا ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج اچانک سرگودھا کے ڈی ایچ کیو اسپتال کا دورہ کیا اور اسپتال میں طبی سہولیات کا جائزہ لیا،اس موقع پر وزیراعظم کی اسپتال میں داخل مریضوں کی عیادت کی۔ اسپتال کے دورے کے موقع پر سینیٹر فیصل جاوید بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے،شہریوں نے وزیراعظم کو اپنے درمیان دیکھ کر خیر مقدمی نعرے بازی کی۔

وزیراعظم نے ڈی ایچ کیو اسپتال سرگودھا کے بچہ وارڈ کی حالت زار پر برہمی کا اظہار کیا۔ بعد ازاں وزیراعظم نےڈی ایچ کیو اسپتال خوشاب کا دورہ کیا اور طبی سہولیات کا معائنہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا فرشتہ سے مبینہ زیادتی اور قتل کا نوٹس ، پاک فوج کی مذمتوزیراعظم کا فرشتہ سے مبینہ زیادتی اور قتل کا نوٹس ، پاک فوج کی مذمت PMImranKhan Farishta PTIofficial OfficialDGISPR peaceforchange ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے فرشتہ سے مبینہ زیادتی اور قتل کا نوٹس لے لیا - Newsone Urduاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے 10 سالہ ننھی فرشتہ زیادتی کے بعد قتل کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ مقدمے میں نامزدگی کے باوجود پولیس اہلکار گرفتار کیوں نہیں ہوئے؟ وزیراعظم نے ڈی ایس پی معطل، ایس پی کو او …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام اہم ترین اور کلیدی منصوبوں کا حصہ ہے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام اہم ترین اور کلیدی منصوبوں کا حصہ ہے جس کا مقصد کم آمدنی افراد کی ذاتی رہائش گاہ کے خواب کو حقیقت کا روپ دینا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز اور بلاول کی آج ہونیوالی ملاقات پر وزیراعظم کا موقف بھی آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی آج دعوت پر زرداری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کا تیل کے ذخائر نہ ملنے پر دکھ اور افسوس کا اظہارمریم اورنگزیب کا تیل کے ذخائر نہ ملنے پر دکھ اور افسوس کا اظہار مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu MaryamAurangzaib ڈرلنگ تھوڑی ٹیڑی کرکے ایران کے تیل پر کنڈا ڈالنے کی کوشش کی جائے۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »


ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

موت کا ذائقہ اور قمر زمان کا دکھ!!!موت کا ذائقہ اور قمر زمان کا دکھ!!! ہر جان کو موت چکھنی ہے۔لن تنالوا(آل عمران)185 AkramChaudhry Qamarzkaira QamarZamanPPP MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کا تیل کے ذخائر نہ ملنے پر دکھ اور افسوس کا اظہارمریم اورنگزیب کا تیل کے ذخائر نہ ملنے پر دکھ اور افسوس کا اظہار Read News Marriyum_A pmln OilReserves pmln_org PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنید خان کا ’کڑوا سچ‘ اور پاکستان کا ورلڈ کپ سکواڈچیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنی پریس کانفرنس میں جنید کی جگہ لینے والے محمد عامر کی شمولیت پر تو بات کی لیکن جنید خان کے سکواڈ سے اخراج کی وجہ نہیں بتائی۔ پڑھیے جنید خان کا کڑوا سچ۔۔۔ Oh it's all just rubbish after such a poor performance even in his last match it's all just shameful . کیا کڑوا ھے اس کی کارکردگی نہیں دیکھی آپ نے باقی اس لئے اس سے اچھے ہیں کہ وہ مشکل وقت میں کچھ رنز بنا سکتے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم کا جذباتی انداز میں مستعفی ہونے کا اعلانبرطانوی وزیراعظم تھریسامے نے انتہائی جذباتی انداز میں اعلان کیا ہے کہ وہ 7 جون کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شوکت خانم اسپتال کیلئے 24 کروڑ روپے کا چندہ، وزیراعظم کا اہلیان کراچی سے اظہارِ تشکرکراچی: وزیراعظم عمران خان نے شوکت خانم اسپتال کے لیے چوبیس کروڑ روپے کا چندہ دینے پر کراچی کے عوام سے اظہارِ تشکر کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »