قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے پاکستان میں بجلی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے شعبوں میں قطر کے سرمایہ کاروں کی شرکت کی ضرورت پر زور دیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے پاکستان میں بجلی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے شعبوں میں قطر کے سرمایہ کاروں کی شرکت کی ضرورت پر زور دیا Read News AsadQaiserPTI PTIofficial NAofPakistan Qatar Investment

۔قطر کے سفیر Saqrبن مبارک المصوری سے اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پارلیمانی تعاون کے ذریعے پاکستان اور قطر کے درمیان موجودہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ قطر کے سفیر نے کہا کہ قطر کی قومی اسمبلی بھی پاکستان کی قومی اسمبلی کے ساتھ اپنا تعاون بڑھانے میں دلچسپی رکھتی ہے۔قطرکے سفیر نے

بتایا کہ ان کے ملک کے سرمایہ کار پاکستان میں اقتصادی سرگرمیوں میں حصہ لینے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں اور زراعت ، بجلی اور پیداواری شعبوں میں کئی معاہدوں پر دستخط کئے گئے ہیں۔سفیر نے معاشرے کے محروم طبقات کی سماجی و اقتصادی ترقی، صحت ، تعلیم اور صفائی ستھرائی کے شعبوں میں اپنی حکومت کی طرف سے تعاون کا بھی یقین دلایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشیدتیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشید مزید پڑھیں: SheikhRasheedAhmad ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کویت کی قیادت کا کشمیر کے بارے میں پاکستان کے مؤقف کی حمایت : شاہ محمود قریشیکویت کی قیادت کا کشمیر کے بارے میں پاکستان کے مؤقف کی حمایت : شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI Kashmir MirwaizKashmir kuwait Kuwait MOFAKuwait_en ForeignOfficePk MOFAKuwait pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقاتبرطانوی وزیراعظم تھریسامے نے آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی پر ووٹنگ کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لئے نظام الاوقات مقرر کرنے کا وعدہ کیا ہے۔تھریسامے نے کہا کہ اپنے بریگزٹ منصوبے پر ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہنے کی صورت میں وہ مستعفی ہو جائیں گی۔یہ اتفاق رائے وزیراعظم تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقات میں ہواجو ان کی اقتدار سے علیحدگی کی تاریخ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

ڈالرکی قیمت 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیکراچی : ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤدیکھا گیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 35پیسے اضافے سے 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤدیکھا گیا، ڈالر کی قیمت میں 35پیسے اضافہ ہوا،جس کے بعد قیمت 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین کی پاکستان کے پندرہ سو سکولوں میں صاف پانی فراہم کرنے کی پیشکشاسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چین نے پاکستان کے پندرہ سو سکولز میں صاف پانی فراہم کرنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زرداری، بلاول، شیخ رشید کی کائرہ کے بیٹے کی نماز جنازہ میں شرکتزرداری، بلاول، شیخ رشید کی کائرہ کے بیٹے کی نماز جنازہ میں شرکت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پانچواں ون ڈے؛ انگلینڈ کے 351 رنز کے جواب میں قومی بیٹنگ لڑکھڑاگئی - ایکسپریس اردوپانچواں ون ڈے؛ انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلیے 352 رنز کا ہدف Insha Allha Win the Pakistaan
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں آٹھویں کے امتحانات بورڈ کے ذریعے لینے کا فیصلہپشاور کے تعلیمی بورڈ نے آٹھویں کلاس کے امتحانات بورڈ کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات مشترکہ ہوں گے۔ یہ فیصلہ پشاور بورڈ کے سے ملحقہ تمام سرکاری اور پرائیویٹ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ کی اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں محتاط رہنے کی ہدایتلندن : امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں متحاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں گرمی کی تعطیلات کا شیڈول جاریخیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ محکمہ ایلمنٹری و سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے اعلامیہ کے مطابق گرم علاقوں میں 2 ماہ جبکہ سرد علاقوں میں ایک مہینہ چھٹی ہوگی۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بہادرآباد کے ہیئرسیلون میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی ویڈیوکراچی کے علاقے بہادرآباد کے ہیئرسیلون میں ڈکیتی کی واردات، ایک ملزم 4 افراد کو لوٹ کر فرار ہوگیا۔۔ ملزم کا ساتھی دکان کے باہر کھڑا نگرانی کرتا رہا۔ سی سی ٹی وی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »