خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں گرمی کی تعطیلات کا شیڈول جاری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں گرمی کی تعطیلات کا شیڈول جاری faaykhan90 کی رپورٹ

محکمہ ایلمنٹری و سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے اعلامیہ کے مطابق گرم علاقوں میں 2 ماہ جبکہ سرد علاقوں میں ایک مہینہ چھٹی ہوگی۔

میدانی علاقوں کے پرائمری اسکولوں میں تعطیلات یکم جون سے 31 اگست تک جبکہ مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں 15 جون سے 31 اگست تک ہوں گی۔ سرد علاقوں میں تمام پرائمری، سیکنڈری، ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکول یکم جولائی سے 31 جولائی تک بند رہیں گے۔ ان علاقوں میں ضلع سوات کے بالائی علاقے، لوئر اور اپر دیر، لوئر اور اپر چترال، لوئر اور اپر کوہستان سمیت متعدد علاقے شامل ہیں۔

واضح رہے کہ سرد علاقوں میں گرمیوں کی تعطیلات ایک ماہ مگر سردی کی چھٹیاں 2 ماہ ہوتی ہیں جو عام طور پر یکم جنوری سے یکم مارچ تک ہوتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشیدتیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشید مزید پڑھیں: SheikhRasheedAhmad ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کویت کی قیادت کا کشمیر کے بارے میں پاکستان کے مؤقف کی حمایت : شاہ محمود قریشیکویت کی قیادت کا کشمیر کے بارے میں پاکستان کے مؤقف کی حمایت : شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI Kashmir MirwaizKashmir kuwait Kuwait MOFAKuwait_en ForeignOfficePk MOFAKuwait pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقاتبرطانوی وزیراعظم تھریسامے نے آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی پر ووٹنگ کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لئے نظام الاوقات مقرر کرنے کا وعدہ کیا ہے۔تھریسامے نے کہا کہ اپنے بریگزٹ منصوبے پر ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہنے کی صورت میں وہ مستعفی ہو جائیں گی۔یہ اتفاق رائے وزیراعظم تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقات میں ہواجو ان کی اقتدار سے علیحدگی کی تاریخ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

ڈالرکی قیمت 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیکراچی : ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤدیکھا گیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 35پیسے اضافے سے 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤدیکھا گیا، ڈالر کی قیمت میں 35پیسے اضافہ ہوا،جس کے بعد قیمت 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین کی پاکستان کے پندرہ سو سکولوں میں صاف پانی فراہم کرنے کی پیشکشاسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چین نے پاکستان کے پندرہ سو سکولز میں صاف پانی فراہم کرنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال چھٹے روز میں داخل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

زرداری، بلاول، شیخ رشید کی کائرہ کے بیٹے کی نماز جنازہ میں شرکتزرداری، بلاول، شیخ رشید کی کائرہ کے بیٹے کی نماز جنازہ میں شرکت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کی اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں محتاط رہنے کی ہدایتلندن : امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں متحاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی دارالحکومت میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی بچی کی شناخت | Abb Takk Newsلاش پر لاش گری، نیند نہ ٹوٹی تیری حاکم وقت تیری مردہ ضمیری کو سلام JusticeForFarishta
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ، کے ایس ای100انڈیکس میں 300پوائنٹس کی کمیتفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتہ کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ کا آغاز منفی زون میں ہوا اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں 37 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد 100 انڈیکس 33 ہزار 213 پوائنٹس تک گر گیا تھا۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بہادرآباد کے ہیئرسیلون میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی ویڈیوکراچی کے علاقے بہادرآباد کے ہیئرسیلون میں ڈکیتی کی واردات، ایک ملزم 4 افراد کو لوٹ کر فرار ہوگیا۔۔ ملزم کا ساتھی دکان کے باہر کھڑا نگرانی کرتا رہا۔ سی سی ٹی وی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »