اختر مینگل کی پریشانی، بدلتی ٹیم اور لاعلم وزیر!!!

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اختر مینگل کی پریشانی، بدلتی ٹیم اور لاعلم وزیر!!! اختر مینگل کا بدلتا رویہ حکومت کی ناکامی، وزرا کی اصل مسائل پر عدم توجہ اور حکومت کی طرف سے وعدہ خلافی کی بڑی مثال ہے۔ حکومت کے اتحادی ناراض ہو رہے ہیں اور کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی mac61lhr

بیان شائع ہوا ہے۔ اختر مینگل کہتے ہیں کہ"اپوزیشن نے اے پی سی میں بلایا تو ضرور جاؤنگا۔ہمارے چھ نکات میں سے کسی پر بھی عمل نہیں ہوا، نئے پاکستان نے لوگوں کی چیخیں نکال دی ہیں،بلوچستان کے ساتھ ماضی جیسا رویہ رکھا جا رہا ہے۔ بلوچستان حکومت کی دن گنے جا چکے ہیں"سرگودھا: انسداد دہشت گردی عدالت میں عدم حاضری پر لیگی رکن قومی اسمبلی حامد حمید اشتہاری قرار

اختر مینگل کے بیان کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔ بات چیت کے ذریعے انہیں قائل کرنے اور اقدامات کے ذریعے ان کے تحفظات دور کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر اس مسئلے پر سنجیدگی سے غور نہ کیا گیا، جنوبی پنجاب والوں کے مسائل کو حل نہ کیا گیا تو حکومت کے مسائل میں اضافہ ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف علی کی بیٹی کی بیماری اور ان کی ہمت کی کہانی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فواد چودھری کی مفتی منیب الرحمان اور پوپلزئی کو چاند دیکھنے کی دعوتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ اسکواڈ میں وہاب کی انٹری اچھی اور عامر کی حیران کن ہے، اعجاز احمد - ایکسپریس اردوعامر کو کوئی میچ کھیلے بغیر میگا ایونٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ سمجھ سے باہر ہے، اعجاز احمد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی اپیل پر نوٹس جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو مہمانوں کی پکوڑوں اور پھلوں کی چاٹ سے تواضع کریں گے: ذرایعذرایع نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری افطار ڈنر پر بلائے گئے مہمانوں کی روایتی پکوانوں سے تواضع کریں گے۔ ابو بچاؤ مہم سے پاکستانی سیاست کا 'حسن ' ستر سے اسی سالہ بابائے سیاست بھی ان بچوں کے پیچھے ہاتھ بندہ کر کھڑے ہوں گے اور سیاست سیکھیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کی کرپشن اور رشوت خوری کی نئی تفصیلات جاریاسرائیلی وزیر اعظم کی کرپشن کی مزید تفصیلات کے عیاں ہوگئی، رپورٹ میں 1000 کیس میں نیتن یاھو پر 9 کروڑ شیکل کے غیر قانونی فواید حاصل کرنے کا الزام کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا: ووٹوں کی گنتی جاری، ابتدائی رجحانات میں بی جے پی آگےانڈیا میں سات مراحل میں ہونے والے عام انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور ابتدائی رجحانات کے مطابق نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی آگے ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انڈیا: ووٹوں کی گنتی جاری، بی جے پی کی واضح سبقتانڈیا میں سات مراحل میں ہونے والے عام انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی کو اکثریت ملتی دکھائی دے رہی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ اور دس گرام کی قیمتوں میں کمیسونے کی قیمتوں میں کمی مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu GOLD
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کی فرشتہ کے اغواء اور قتل کی شدید مذمتفردوس عاشق اعوان کی فرشتہ کے اغواء اور قتل کی شدید مذمت FarishtaMohmand FarishtaCase Dr_FirdousPTI Condemned PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوم علیؓ: آئی جی پنجاب کی جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی سخت کرنیکی ہدایتلاہور: (دنیا نیوز) آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں ویڈیو لنک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں صوبے کے تمام آر پی اوز، سی پی اوز اور ڈی پی اوز نے بذریعہ ویڈیولنک شرکت کی۔ آئی جی نے 21 رمضان کو یوم حضرت علیؓ کی سکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کیں،
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »