فردوس عاشق اعوان کی فرشتہ کے اغواء اور قتل کی شدید مذمت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فردوس عاشق اعوان کی فرشتہ کے اغواء اور قتل کی شدید مذمت FarishtaMohmand FarishtaCase Dr_FirdousPTI Condemned PTIofficial pid_gov MoIB_Official

قتل کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے ان خیالات کااظہار آج اسلام آباد میں فرشتہ کے اہل خانہ سے ملاقات میں کیا۔فردوس عاشق اعوان نے اس موقع پر مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ پڑھی اور سوگوار خاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔انہوں نے کہاکہ حکومت اور وزیراعظم عمران خان فرشتہ کے خاندان کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اداروں کی بہتری اور اصلاحات کیلئے کوشاں ہیں۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سیاست کی آڑ میں قومی سلامتی اور قومی اداروں کو بدنام کرنے کی کوششیں کرنے والے قابل مذمت...

ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ قوم وزیراعظم عمران خان کی زیر قیاد ت بدعنوانی کے خاتمے اور اقتصادی بحران پر قابو پانے کیلئے پر عزم ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ وہ وقت دور نہیں جب معیشت تیز ی سے ترقی کرے گی اور عوام خوشحال ہونگے۔معاون خصوصی نے کہاکہ سٹاک مارکیٹ میں ایک ہزارسے زائد یونٹس کااضافہ ہواہے جو ایک مثبت پیش رفت ہے تاہم حزب اختلاف اس کا کوئی نوٹس نہیں لے رہی ۔ انہوں نے کہاکہ جو لوگ گزشتہ حکمرانوں کی بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کاحصہ نہیں بنے انھیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دس سالہ بچی فرشتہ کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کے احکامات ،نو ٹیفکیشن جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)دس سالہ بچی فرشتہ کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرشتہ کے اہل خانہ کو 20 لاکھ روپے کی مالی امداد دینے کی منظوری - ایکسپریس اردوفرشتہ قتل کیس میں غفلت برتنے پر ایم ایل او پولی کلینک اسپتال برطرف -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل آصف غفورنے معصوم فرشتہ کے وحشیانہ قتل کی شدیدمذمت کیڈائریکٹرجنرل میجرجنرل آصف غفورنے معصوم فرشتہ کے وحشیانہ قتل کی شدیدمذمت کی OfficialDGISPR pid_gov FarishtaCase
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولینڈ کی مسلح افواج کے سربراہ کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقاتپولینڈ کی مسلح افواج کے سربراہ کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات PakAirforce AirChiefMarshal MujahidAnwerKhan PolishArmyChief Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہندو ووٹرز کی خوشنودی کیلیے مودی کے یوگی بننے کے ڈھونگ پر اپوزیشن کی کڑی تنقیدہندو ووٹرز کی خوشنودی کیلیے مودی کے یوگی بننے کے ڈھونگ پر اپوزیشن کی کڑی تنقید PMOIndia narendramodi India
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہندو ووٹرز کی خوشنودی کیلیے مودی کے یوگی بننے کے ڈھونگ پر اپوزیشن کی کڑی تنقید - ایکسپریس اردومودی کے لیے ہندوؤں کے اہم مقام کیدرناتھ مندر میں ’ریڈ کارپٹ‘ بچھایا گیا جس پر کڑی تنقید اور احتجاج کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کویت کی قیادت کا کشمیر کے بارے میں پاکستان کے مؤقف کی حمایت : شاہ محمود قریشیکویت کی قیادت کا کشمیر کے بارے میں پاکستان کے مؤقف کی حمایت : شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI Kashmir MirwaizKashmir kuwait Kuwait MOFAKuwait_en ForeignOfficePk MOFAKuwait pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قتل ہونے والی معصوم بچی فرشتہ کے والد گل نبی اور اہل خانہ کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات، اسپیکر کی فرشتہ کے خاندان کو مکمل انصاف کی یقین دہانیقتل ہونے والی معصوم بچی فرشتہ کے والد گل نبی اور اہل خانہ کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات، اسپیکر کی فرشتہ کے خاندان کو مکمل انصاف کی یقین دہانی FarishtaMohmand Parents Relatives Meeting Speaker NationalAssembly JusticeForFarishta Fault is in our judicial system where every culprit gets bail on exuses and cases pending several years. Ur flawed old judicial system needs to be edited & improved through passing of new legislation by honourable parliment according to 2019. Please raise voice on the core issue.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کی وینزویلامیں قانونی حکومتوں کو بغاوت کے ذریعے ہٹانے کی کوششوں کی شدیدمخالفتترکی کی وینزویلامیں قانونی حکومتوں کو بغاوت کے ذریعے ہٹانے کی کوششوں کی شدیدمخالفت Turkey Foreign Interventions Venezuela Undermine sovereignty Threatening Regional MevlutCavusoglu trpresidency tcbestepe_fr Turkey_Home
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چاند کے اصل مقام کے تعین کے لیے بہت پاپڑ بیلنے کی ضرورت نہیں ، فواد چوہدریاسلام آباد : وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مولانا منیب الرحمان اور شہاب الدین پوپلزئی تشریف لائیں اورخود دیکھیں چاند کیسے گردش کرتا ہے او کنجر فواد چوہدری بیغرت کتے لگتا ھے تیرے گلے میں پٹہ ڈالنا پڑے گا شالا_بزدلاں_نیند_نہ_آوے ellahi_ARY اوو جا کنجر تو ہون دعوت دے گا ۔۔اؤ خود ویکھ لے گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 12 ارب روپے سے زائدمالیت کے منصوبوں کی منظوریخیبرپختونخوا کی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 12 ارب روپے سے زائدمالیت کے منصوبوں کی منظوری KPK pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »