فرشتہ کے اہل خانہ کو 20 لاکھ روپے کی مالی امداد دینے کی منظوری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرشتہ قتل کیس میں غفلت برتنے پر ایم ایل او پولی کلینک اسپتال برطرف -

اسلام آباد میں اغوا، زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی فرشتہ کے کیس میں غفلت برتنے پر ایم ایل او پولی کلینک اسپتال کو برطرف کردیا گیا جبکہ حکومت نے فرشتہ کے لواحقین کو مالی امداد دینے کی منظوری دے دی۔

حکومت نے فرشتہ کے لواحقین کو مالی امداد کے طور پر 20 لاکھ روپے دینے کی منظوری دیتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ فرشتہ قتل کے خلاف لواحقین، پشتون تحفظ موومنٹ اور دیگر افراد نے ترامڑی چوک پر دھرنا دیا تھا۔ احتجاج کو ختم کرنے کے لیے مذاکرات میں لواحقین کی مالی مدد کا مطالبہ کیا گیا تھا جسے حکومت نے منظور کیا تھا۔

دوسری جانب انتظامیہ نے فرشتہ قتل کیس میں غفلت برتنے والے افسران کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایم ایل او پولی کلینک اسپتال ڈاکٹر عابد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا۔ ڈاکٹر امتیاز احمد کو نیا میڈیکو لیگل آفیسر پولی کلینک تعینات کردیا گیا ہے۔ڈاکٹر عابد شاہ پر ننھی فرشتہ کے پوسٹ مارٹم میں غفلت برتنے کا الزام تھا اور ایم ایل او کی عدم دستیابی کے باعث فرشتہ کا پوسٹ مارٹم رات گئے ہوا تھا۔ فرشتہ کے لواحقین نے پولی کلینک انتظامیہ کے نامناسب رویئے کی شکایت کرتے ہوئے پوسٹ مارٹم میں دیر کرنے پر اسپتال انتظامیہ کے...

علاوہ ازیں کیس میں غفلت کے مرتکب پولیس اہلکاروں کیخلاف ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر وسیم احمد خان کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن نے کام کا آغاز کرتے ہوئے تمام فریقین کے بیانات ریکارڈ کرلئے۔ کمیشن 7 روز میں اعلی حکام کو رپورٹ جمع کرائے گا۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ وہ تین دن تک مقدمے کے اندراج کے لیے ایس ایچ او کو فون کرتے رہے لیکن انہوں نے بات نہیں کی۔

واضح رہے کہ 15 مئی کو وفاقی دارالحکومت کے علاقے چک شہزاد میں درندہ صفت مجرموں نے معصوم فرشتہ کو زیادتی کے بعد قتل کرکے جنگل میں پھینک دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل آصف غفورنے معصوم فرشتہ کے وحشیانہ قتل کی شدیدمذمت کیڈائریکٹرجنرل میجرجنرل آصف غفورنے معصوم فرشتہ کے وحشیانہ قتل کی شدیدمذمت کی OfficialDGISPR pid_gov FarishtaCase
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فرشتہ زیادتی قتل کیس کی انکوائری رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیشاسلام آباد : فرشتہ زیادتی قتل کیس کی انکوائری رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی، وزیراعظم نے جوڈیشل انکوائری کی روشنی میں مزید کارروائی کی ہدایت کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی ڈگری کیس، پی آئی اے کے ملازمین کی نظرثانی درخواستیں خارجسپریم کورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے 8 ملازمین کی نظرثانی و متفرق درخواستیں خارج کر دیں۔ سپریم کورٹ میں شازیہ آفریدی، ثمینہ قریشی، عبد الرؤف بیگ اور کامران خان سمیت...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس؛ حمزہ شہباز کی ضمانت خارج کرانے کیلیے نیب کی تیاریاں مکمل - ایکسپریس اردونیب نے منی لانڈرنگ کیس میں تمام شواہد اور ریکارڈ پراسیکیوشن ٹیم کے حوالے کردیا Where is NAB in BRT Peshawar case.......
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جعلی ڈگری کیس: پی آئی اے ملازمین کی نظر ثانی کی درخواستیں خارج | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شبرزیدی تعیناتی کیس: درخواست گزار کے وکیل کو کیس کی تیاری کا حکماسلام آباد : چیئرمین ایف بی آرشبرزیدی کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر عدالت نے درخواست گزارکواستدعا کرنے کی وجہ اورگراؤنڈ بتانے کی ہدایت کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے فرشتہ قتل کیس کا نوٹس لے لیا، ڈی جی آئی ایس پی آر کی تعاون کی پیشکشوزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں دس سال کی بچی فرشتہ سے زیادتی اور قتل کا نوٹس لے لیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھی افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے...; Noorulamin000 جب تک ایسے مجرموں کوسر عام پھانسی نہیں دی جاتی اوران لوگوں کےمقدمات فوجی عدالتوں میں نہیں چلیں گےیہ سلسلے ایسے ہی چلتے رہیں گےاس ملک کی عدالتیں سست روی سےکام کرتی ہیں اورکیسسزکو طول ملتارہتا ہےاور آہستہ آہستہ کیس کمزور ہونےلگتاہےاورآخر میں بکاٶ جج مجرموں کے حق میں فیصلہ کردیتےہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاک فوج کی فرشتہ قتل کیس میں قاتلوں کی گرفتاری کیلئے تعاون کی پیشکش | Abb Takk Newssendthemback
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

قتل ہونے والی معصوم بچی فرشتہ کے والد گل نبی اور اہل خانہ کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات، اسپیکر کی فرشتہ کے خاندان کو مکمل انصاف کی یقین دہانیقتل ہونے والی معصوم بچی فرشتہ کے والد گل نبی اور اہل خانہ کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات، اسپیکر کی فرشتہ کے خاندان کو مکمل انصاف کی یقین دہانی FarishtaMohmand Parents Relatives Meeting Speaker NationalAssembly JusticeForFarishta Fault is in our judicial system where every culprit gets bail on exuses and cases pending several years. Ur flawed old judicial system needs to be edited & improved through passing of new legislation by honourable parliment according to 2019. Please raise voice on the core issue.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دس سالہ بچی فرشتہ کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کے احکامات ،نو ٹیفکیشن جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)دس سالہ بچی فرشتہ کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرشتہ زیادتی و قتل کیس : ایس ایچ اوشہزاد ٹاؤن اور دیگر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درجفرشتہ زیادتی و قتل کیس : ایس ایچ اوشہزاد ٹاؤن اور دیگر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu JusriceForFarishta FarishtaMohmand justice for Farishta good چل کتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »