انڈیا: ووٹوں کی گنتی جاری، ابتدائی رجحانات میں بی جے پی آگے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈین انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا آغاز ہو چکا ہے اور ابتدائی رجحانات حکمراں جماعت بی جی پی اور ان کی حلیف جماعتوں کی برتری کی جانب اشارہ کر رہے ہیں

دیکھنا یہ ہوگا یہ نتیجے ایگزٹ پولز کی پیش گوئیوں کے مطابق ہوتے ہیں یا اس سے مختلف۔ ایگزٹ پولز میں بی جے پی کی زبردست فتح کی پیش گوئیاں کی گئی ہیں تاہم تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ ماضی میں یہ پیش گوئیاں غلط ثابت ہوتی رہیں ہیں۔

یہ انتخاب نریندر مودی کے لیے ایک ریفرنڈم کے طور پر دیکھا گیا ہے۔ ایک ایسی شخصیت جنھیں ایک جانب بہت سے لوگ پسند کرتے ہیں تو دوسری طرف ان کے ناقدین ان پر انڈیا میں تقسیم بڑھانے کا الزام بھی عائد کرتے ہیں۔ اس برس 90 کروڑ ووٹرز انتخابات میں حصہ لینے کے اہل تھے جو کہ اس انتخاب کو دنیا کا سب سے بڑا انتخاب بناتے ہیں۔ 8،000 سے زائد سیاسی امیدواروں اور 670 سیاسی جماعتوں کی قسمت کا فیصلہ ووٹوں کی گنتی پر اٹکا ہوا ہے۔ملک میں کاشت کاری میں بحران، بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور انڈیا کے ممکنہ طور پر اقتصادی بحران کی جانب جانے کے خدشات کے پیشِ نظر اس الیکشن کا شاید اہم ترین موضوع معیشت رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری، مودی کی جیت کا امکانبھارتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری، مودی کی جیت کا امکان IndiaElections2019 Results PMOIndia ReutersIndia IndianExpress IndiaToday IndianExpress narendramodi BJP4India INCIndia RahulGandhi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کپاس کی پیداوار میں کمی کی وجوہات سامنے آگئیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داﺅد نے کہاہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں عام انتخابات کیلئے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی شروعبھارت میں عام انتخابات کیلئے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی شروع India Elections Votes VoteCounting Elections2019 narendramodi PMOIndia INCIndia RahulGandhi BJP4India
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالرکی قیمت 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیکراچی : ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤدیکھا گیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 35پیسے اضافے سے 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤدیکھا گیا، ڈالر کی قیمت میں 35پیسے اضافہ ہوا،جس کے بعد قیمت 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا: انتخابی نتائج کے خلاف شدید احتجاج، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاکانڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں میں انتخابات میں دوسری مدت کے لیے جوکو ویدودو کی فتح
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور میں ذخیرہ کیے گئے ہزاروں کلو لیموں برآمدلیموں کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد حکام کی جانب سے پشاور میں کی گئی ایک کارروائی میں لیموں کا بڑا ذخیرہ قبضے میں لیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گیس کی قیمت میں 47 فیصد اضافے کی سفارشwww.24newshd.tv بس؟ hahahahaha Naya Pakistan Mubarak Ho,
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ کی اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں محتاط رہنے کی ہدایتلندن : امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں متحاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشیدتیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشید مزید پڑھیں: SheikhRasheedAhmad ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کیلئے بنائے جانے والے کارویٹ جہاز کی رومانیہ میں لانچنگ کی تقریبپاک بحریہ کیلئے بنائے جانے والے کارویٹ جہاز کی رومانیہ میں لانچنگ کی تقریب PakNavy Pakistannavynhq pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 47 فیصد اضافے کی سفارش کر دیماہ رمضان میں عوام کے چولہے ٹھنڈے کرنے کی تیاری کرلی گئی، اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 47
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »