اداکارہ صرحا اصغرنے مداحوں کو خوشخبری سُنا دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر عمر لالا کے ساتھ بنائی ہوئی ایک دلچسپ ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنائی مزید پڑھئے: ExpressNews

گزشتہ برس رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی کم عمر اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر عمر لالا کے ساتھ بنائی ہوئی ایک دلچسپ ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی کہ ان کے ہاں رواں سال دسمبر میں پہلے بچھے کی پیدائش ہوگی۔ویڈیو میں انہیں شوہر کے ہمراہ رومانوی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، اداکارہ کی پوسٹ کو ان کے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بےحد پسند کیا جارہا ہے۔

صرحا اصغر کی ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہے اور اداکارہ کے مداح انہیں مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔صرحا اصغر نے جنوری 2021 میں دیرینہ دوست عمر لالا سے شادی کی تھی، جنہیں وہ زمانہ طالب علمی سے جانتی تھیں اور پسند کرتی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مریم-صفدرباعزت بری حکمران خاندان جیت گیا پاکستان ہار گیا فیصلے میں حکمران خاندان کو ناکردہ جرم میں سزا دینے والے جج کوکیوں مجرم ڈکلیرنہیں کیا گیا ایسے ججوں کو نشان عبرت بنانا بہت ضروری ہے پاکستانیوں بچو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پانچواں ٹی20؛ پاکستان نے انگلینڈ کو 6 رنز سے شکست دے دی - ایکسپریس اردومحمد رضوان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا مزید پڑھیے: expressnews t20series مجھے پیسے نہیں چاہئیے ، نہ شہرت چاہئیے میں پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے آڈیوز رلیز کروں گا hacker bhai t.c 🤣🤣 5 رنز جاہل لوگو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خوشخبری؛ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی - ایکسپریس اردورواں برس خام تیل کی قیمت 65 ڈالر جبکہ آئندہ برس کے اختتام تک 45 ڈالر فی بیرل تک گر سکتی ہے، بلوم برگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کے سیلاب زدگان کو مدد کی فراہمی کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ سیلاب سے متعلق 2011 کے از خود نوٹس کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد کا حکم دے، درخواست گزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

املا میں معمولی غلطی پربھارتی ٹیچر نے دلت طالبعلم کو قتل کردیا - ایکسپریس اردومظاہرین کی جانب سے ٹیچر کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے مزید پڑھیے: expressnews AGR ye PAKISTAN MN HOTA TO PORAA WESTREN MEDIA ASMMAN SER PE UTHA LETA . BUT YE INDIA KE BADNAMI WEST KO QABOOL NHN
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی: روات ٹی چوک کے راستے کھول دیے گئےراولپنڈی کی روات ٹی چوک پر اسلام آباد ایکسپریس وے کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا، ٹی چوک روات سے راولپنڈی جانے والے راستے کو بھی بند کیا گیا ہے۔ DailyJang کیوں بند کیا ہے ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویکسینز کو غیر مؤثر کرنے والا کورونا جیسا وائرس دریافت - ایکسپریس اردوچمگادڑ میں دریافت ہونے والے ’Kosta-2‘ نامی وائرس کے پروٹینز میں اضافہ انسانی خلیوں کو متاثر کرسکتا ہے مزید پڑھئے: ExpressNews Again 😮 Don't say..no more virus please 🙏🏻 aah shit here we go again
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »