راولپنڈی: روات ٹی چوک کے راستے کھول دیے گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی کی روات ٹی چوک پر اسلام آباد ایکسپریس وے کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا، ٹی چوک روات سے راولپنڈی جانے والے راستے کو بھی بند کیا گیا ہے۔ DailyJang

اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹریفک کے رش اور شہریوں کی آسانی کے لیے ٹی چوک روات کے راستے کھول دیے گئے، ریڈ زون اور ڈی چوک کے راستے بھی محدود پیمانے پر کھول دیے گئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی آپریشنز، ڈی سی اسلام آباد اور انتظامیہ موقع پر موجود ہوں گے، شہریوں کی سہولت کی خاطر ٹریفک اور سیکیورٹی انتظامات سے آگاہ رکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیوں بند کیا ہے ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی اچانک طبیعت خراب، اسپتال منتقللاہور کے مقامی اسپتال میں نسیم شاہ کے مختلف ٹیسٹ بھی کرائے گئے ہیں: ذرائع Allah khair اللہ تعالیٰ نسیم شاہ کو صحت مند زندگی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین 🤲 Allah khair
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مردان میں مسجد میں نماز کے دوران فائرنگ حساس ادارے کا افسر شہیدمردان (ویب ڈیسک) دوسرہ چوک کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے مسجد زرگران میں عشا کی نماز کے دوران فائرنگ کرکے حساس ادارے کے سب انسپکٹر کو شہید کردیا گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا نسیم اور شاداب انگلینڈ کیخلاف لاہور میں ہونیوالے بقیہ میچز کھیلیں گے؟نسیم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹیم کا حصہ تھے تفصیلات جانیں:GeoNews naseemshah shadabkhan PakvsEng2022 Shadab Khan or Naseem shah bilkul lahore matches mn khelyn gyn Lo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے میچز میں تماشائیوں کی ریکارڈ تعداد اسٹیڈیم پہنچیپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے مرحلے کے میچز میں تماشائیوں کی ریکارڈ تعداد اسٹیڈیم پہنچی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کسینو میں لاکھوں روپے جیتنے کے بعد حریم شاہ نے نئی ویڈیو جاری کردیکوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت کے دوران اقتدار کے ایوانوں کو جوتے کی ٹھوکر سے کھول کر شہرت پانے والی ٹک ٹاکر حریم شاہ تحریک انصاف کی حکومت ختم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »