املا میں معمولی غلطی پربھارتی ٹیچر نے دلت طالبعلم کو قتل کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مظاہرین کی جانب سے ٹیچر کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے مزید پڑھیے: expressnews

اسپیلنگ کی معمولی غلطی پر استاد نے کم عمر دلت طالب علم کو بدترین تشدد کا نشانہ بناکر موت کے گھاٹ اتار دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دلت طالب علم کی استاد کے ہاتھوں موت کا افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے شمال میں پیش آیا جہاں ٹیچر نے اسپیلنگ میں معمولی غلطی ہونے پر طالب علم کو قتل کر ڈالا۔ مقتول کے والد کی جانب سے پولیس کو دئیے گئے بیان کے مطابق نکحل دوہرے نامی طالب علم نے امتحان کے دوران لفظ ’سوشل‘ کی اسپیلنگ غلط لکھی تھی جس پر ٹیچر نے اسے آہنی راڈ اور لاتوں سے تشدد کا نشانہ بنایا، بعدازاں علاقے سے فرار ہوگیا۔

پندرہ سالہ طالب علم کو نیم مردہ حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا اور گزشتہ روز جان کی بازی ہار گیا۔دلت طالب علم کی موت پر اورایا ضلع میں شدید احتجاج شروع ہوگیا ہے اور مظاہرین کی جانب سے ٹیچر کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ مظاہرین نے احتجاج کے دوران ایک پولیس وین کو بھی نذر آتش کیا جسکے بعد پولیس اب تک احتجاج کرنے والے درجن بھر مظاہرین کو گرفتار کرچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AGR ye PAKISTAN MN HOTA TO PORAA WESTREN MEDIA ASMMAN SER PE UTHA LETA . BUT YE INDIA KE BADNAMI WEST KO QABOOL NHN

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ نے ملٹی ڈیوائس فیچر کو ’محدود‘ کرنے پر کام شروع کردیا - ایکسپریس اردوواٹس ایپ کی جانب سے کمپونین موڈ نامی فیچر پر کام شروع کردیا گیا ہے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور؛ شوہر نے بیوی کو قتل کرکے اپنے گلے پر چھری پھیر لی - ایکسپریس اردوابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ میاں بیوی میں جھگڑے کے دوران پیش آیا مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈاکوؤں نے نوجوان کو عمرہ ادائیگی پر روانگی سے چند گھنٹے پہلے قتل کردیا - ایکسپریس اردوعفان ولد اویس کی دو ماہ قبل شادی ہوئی، شہر میں دیگر پُرتشدد واقعات میں مزید پانچ شہری زخمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مردان میں مسجد میں نماز کے دوران فائرنگ حساس ادارے کا افسر شہیدمردان (ویب ڈیسک) دوسرہ چوک کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے مسجد زرگران میں عشا کی نماز کے دوران فائرنگ کرکے حساس ادارے کے سب انسپکٹر کو شہید کردیا گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا وزیراعظم اور وفاقی وزرا کی آڈیو لیک کو سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا اعلاناسلام آباد : تحریک انصاف نے وزیراعظم اور وفاقی وزرا کی آڈیو لیک کو سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا اعلان کردیا۔ صحافت_چھوڑو_دلالی_کرو صحافت_چھوڑو_دلالی_کرو صحافت_چھوڑو_دلالی_کرو انشاءاللہ یہ سارے چور جیلوں میں جاینگے Right
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »