خوشخبری؛ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی منڈی میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 76.71 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے مزید پڑھیے: expressnews

عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان ہے، فوٹو: فائلعالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔

اسی طرح عالمی منڈی میں قدرتی گیس کی قیمت بھی نمایاں طور پر کم ہو کر 6.90 ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی جس سے صارفین کو کچھ ریلیف ملنے اور عالمی سطح پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 41 ہزار 850 روپے اور فی دس گرام قیمت ایک لاکھ 21 ہزار 614 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اُڑان کو بریک لگ گیا، قدر میں 2.70روپے کی کمی - ایکسپریس اردواوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں یکدم 6روپے 90پیسے کی کمی واقع ہوئی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں 6800 روپے کی کمی - ایکسپریس اردوملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 43 ہزار 300 روپے اور فی 10 گرام قیمت ایک لاکھ 22 ہزار 858 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یکم اکتوبر سے پٹرول کی قیمت میں 9 روپے کمی کا امکان - ایکسپریس اردونامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرکے عوام کو ریلیف دینے کے بھرپور حامی مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2.90 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 1.50 روپے کی کمی ہوگئی Bakwas news. بڑے سیانے بنتے ھو او وہ زمانے گئے جب اس قوم کو ایسی جھوٹی خبریں دکھا کر پاگل بنا لیتے تھے اچھا ایسی بات تھی تو ملک سے جاتے ہی نا، 🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »