ویکسینز کو غیر مؤثر کرنے والا کورونا جیسا وائرس دریافت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چمگادڑ میں دریافت ہونے والے ’Kosta-2‘ نامی وائرس کے پروٹینز میں اضافہ انسانی خلیوں کو متاثر کرسکتا ہے مزید پڑھئے: ExpressNews

محققین کا کہنا تھا کہ Khosta-2 اور Covid وائرس کا تعلق کورونا وائرس کی ذیلی کیٹگری سے ہے جس کو سربیکو وائرسز کے نام سے جانا جاتا ہے۔

PLOS Pathogens نامی جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے بتایا کہ سربیکو وائرسز ایشیاء سے باہر جنگلی حیات میں گردش کررہا ہے جو اپنے اندر عالمی صحت اور سارس-کوو-2 کے لیے کی جانے والی ویکسین مہم کے لیے خطرہ رکھتا ہے۔ محققین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ صرف کورونا وائرس کے خلاف ویکسین بنانے کے بجائے عالمگیر ویکسینز بنانی چاہیئے تاکہ عمومی طور پر سربیکووائرسز کے خلاف تحفظ فراہم کیا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

aah shit here we go again

Again 😮 Don't say..no more virus please 🙏🏻

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات