پانچواں ٹی20؛ پاکستان نے انگلینڈ کو 6 رنز سے شکست دے دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد رضوان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا مزید پڑھیے: expressnews t20series

سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے مہمان ٹیم انگلینڈ کو 6رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-3 کی برتری حاصل کر لی۔

پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر حارث رؤف نے دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ ڈیبیو کرنے والے آل راؤنڈر عامر جمال نے دو اوورز کروا کر ایک وکٹ حاصل کی۔ پاکستان نے بیٹنگ شروع کی تو کپتان بابراعظم 9 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے جس کے بعد ٹیم کے بقیہ کھلاڑی وقفے وقفے سے آؤٹ ہوتے رہے۔ اوپنر محمد رضوان 63 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

5 رنز جاہل لوگو

مجھے پیسے نہیں چاہئیے ، نہ شہرت چاہئیے میں پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے آڈیوز رلیز کروں گا hacker bhai t.c 🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پانچواں ٹی20: پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 146 رنز کا ہدفلاہور:(ویب ڈیسک) پانچویں ٹی 20 میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لئے 146 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پانچواں ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا انگلینڈ کو 146 رنز کا ہدفکراچی میں 4 میچز کا نتیجہ 2-2 سے برابر ہوا جبکہ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پانچواں میچ کھیلا جارہا ہے۔ L
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف پانچواں ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کیجانب سے نیا کھلاڑی ڈیبیو کریگاپاکستان آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف سیریز کا پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گا مزید پڑھیں :GeoNews PakvsEng
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس سے جرمنی گیس سپلائی کرنے والی پائپ لائنوں میں ’پراسرار‘ نقص - BBC News اردوروس سے یورپ کو گیس فراہم کرنے والی دو بڑی پائپ لائینوں میں تین جگہوں سے پراسرار گیس لیک شروع ہو جانے کی یورپی یونین نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملالہ یوسفزئی کی ہالی ووڈ میں انٹرینوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی نے ہالی ووڈ انڈسٹری میں انٹری دے دی ہے۔ DailyJang ہالی وڈ دا وی فٹے منہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کا ہیلتھ کارڈ پروگرام میں جگر کی پیچیدہ سرجری شامل کرنیکا فیصلہ - ایکسپریس اردومریضوں کو جگر، گردے اور لبلبے کی سرجری کی سہولت بھی فراہم کریں گے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »