آئین سامنے رکھ کر پروپوزل مرتب کیا، کل اس پر دو ٹوک جواب دیں، شاہ محمود قریشی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئین سامنے رکھ کر پروپوزل مرتب کیا، کل اس پر دو ٹوک جواب دیں، شاہ محمود قریشی تفصیلات:DunyaNews DunyaUpdates ShahMehmoodQureshi PTI

ریلی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ آج مزدور کو مزدوری نہیں مل رہی، آج پاکستان کی معیشت تباہ ہو گئی ہے، آج لاہور، پشاور، راولپنڈی میں مزدوروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جا رہا ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ صنعتی شہروں میں ملیں بند اور بے روزگاری میں اضافہ ہو رہا ہے، آج پاکستان میں مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے، ملک میں بے روزگاری مسلسل بڑھ رہی ہے، محنت کش طبقہ مہنگائی کی چکی میں پس گیا...

رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ پی ڈی ایم سرکار ملک کو تقسیم اور ہم یکجا کرنے کا عزم لے کر میدان میں اترے ہیں، سیاسی لوگ مذاکرات سے کتراتے نہیں، خواجہ سعد رفیق، ایازصادق، فاروق ایچ نائیک نےعدالت میں کہا مہلت دی جائے۔شاہ محمود قریشی کے مطابق تحریک انصاف نے کہا مذاکرات کے لیے تیار ہے، مذاکرات کی دو نشستیں ہو چکیں، کل تیسری ہو گی، اسحاق ڈار سے سوال کرتا ہوں آپ کو نواز شریف کا اعتماد حاصل ہے، کیا خواجہ آصف آپ لوگوں کی جماعت کا حصہ نہیں...

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پارلیمنٹ پر ججز پر ذاتی حملے کیے جا رہے ہیں، بلاول صاحب! پاکستان کے لوگ اتنے سادہ نہیں ہیں، مذاکرات، انتخابات، تحریک کے لیے ہم تیار ہیں، فیصلہ کر لو، کونسا فیصلہ کرنا چاہتے ہو۔رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ آئین کو سامنے رکھ کر ہم نے پروپوزل مرتب کیا ہے، کل اس پر دو ٹوک جواب دیں، انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی صفوں میں دراڑ ہے، اگرآپ لوگ اتفاق نہیں کرتے تو عدالت میں تحریک انصاف کی کاوش کو رکھ دوں گا، عدالت میں پھر فیصلہ آئین کے مطابق ہو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف مذاکرات کیلئے نیک نیتی سے بیٹھی ہے: شاہ محمودتحریک انصاف مذاکرات میں کسی بھی اتفاق تک پہنچنےکی پوری کوشش کرےگی، شاہ محمود قریشی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار سے رابطہ ہوا ہے پرویز الہٰی کے گھر پر حملے کے باوجود مذاکرات جاری رہیں گے: شاہ محمود08:20 PM, 29 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی کے گھر پر حملے کے باوجود مذاکرات جاری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خیرپور میں بچوں کے ساتھ زیادتی کا ملزم دوبارہ گرفتارملزم سارنگ شر کو دو روز قبل عدالت نےعدم ثبوت پر بری کیا تھا۔ تفصیلات: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مذاکرات میں کسی بھی اتفاق تک پہنچنےکی پوری کوشش کرینگے: شاہ محمودمذاکرات میں کسی بھی اتفاق تک پہنچنےکی پوری کوشش کرینگے: شاہ محمود مزید تفصیلات ⬇️ PMLN PTI PDM ShahMehmoodQuerashi Dialogue FawadChaudhry LongMarch PTIofficial SMQureshiPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کو تحقیقاتی اداروں سے تعاون کرنا چاہیے، اسحاق ڈارکا شاہ محمودکو جوابپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا پرویز الہیٰ کے گھر چھاپے سے اظہار لاتعلقی - ایکسپریس اردوپولیس کو پرویز الہیٰ کے گھر میں داخل نہیں ہونا چاہیے تھا، اگر گرفتاری مقصود تھی تو وہ آزادانہ گھومتے ہیں یہ اُس وقت بھی ممکن تھی، وزیر داخلہ مزید پڑھیں: ExpressNews PervaizElahi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »