تحریک انصاف مذاکرات کیلئے نیک نیتی سے بیٹھی ہے: شاہ محمود

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مذاکرات میں کسی بھی اتفاق تک پہنچنےکی پوری کوشش کرینگے: شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ تحریک انصاف مذاکرات میں کسی بھی اتفاق تک پہنچنےکی پوری کوشش کرےگی۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف مذاکرات کے لیے نیک نیتی سے بیٹھی ہے لیکن حکومتی صفوں میں یکسوئی نہیں ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اتحادی جماعتوں میں وقتی اتحاد ہے، ان میں کوئی ہم آہنگی نہیں، مذاکرات میں پی ٹی آئی کسی بھی اتفاق تک پہنچنے کی پوری کوشش کرے گی۔

رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں حکمت عملی مرتب کرلی ہے، اس صورت میں تاریخی لانگ مارچ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذاکرات میں کسی بھی اتفاق تک پہنچنےکی پوری کوشش کرینگے: شاہ محمودمذاکرات میں کسی بھی اتفاق تک پہنچنےکی پوری کوشش کرینگے: شاہ محمود مزید تفصیلات ⬇️ PMLN PTI PDM ShahMehmoodQuerashi Dialogue FawadChaudhry LongMarch PTIofficial SMQureshiPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ریلیاںلانگ مارچپی ٹی آئی نے حکومت کو خبر دار کردیاتحریک انصاف نے مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں اپنی حکمت عملی مرتب کر لی،تحریک انصاف نے مذاکرات کی ناکامی پر بڑی تحریک اور لانگ مارچ کاعندیہ دیدیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کو تحقیقاتی اداروں سے تعاون کرنا چاہیے، اسحاق ڈارکا شاہ محمودکو جوابپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مذاکرات ختم یا جاری رکھنے کا فیصلہ آج اجلاس میں کریں گے: فواد چوہدریپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت سے جاری مذاکرات پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ چھاپے اور گرفتاریاں مذاکراتی عمل کو بے معنی بنارہی ہیں، عمران
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی طرف سے مذاکرات میں نیک نیتی نظر نہیں آرہی: اسد عمرجب تک ایسا معاہدہ نہ ہو جس پرسب کو اتفاق ہو ملک ترقی نہیں کرسکتا،منگل کا دن مذاکرات کا آخری موقع ہوگا : رہنما پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی نیک نیتی نظر نہیں آرہی، منگل کو مذاکرات کا آخری موقع ہوگا، اسد عمراسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مذاکرات میں نیک نیتی نظر نہیں آرہی، منگل کا دن مذاکرات کا آخری موقع ہوگا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »