پرویز الہٰی کو تحقیقاتی اداروں سے تعاون کرنا چاہیے، اسحاق ڈارکا شاہ محمودکو جواب

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمو د قریشی کو کہا ہےکہ پرویزالہٰی کو بھی تحقیقاتی اداروں سے تعاون کرنا چاہیے۔

گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس دوران شاہ محمودقریشی نے پرویز الہٰی فیملی سے ملاقات سے متعلق اسحاق ڈار کو آگاہ کیا۔حکومتی مذاکراتی ٹیم کے رکن اسحاق ڈار نے شاہ محمود قریشی کو جواب میں کہا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے، ہم نے بھی ہمیشہ قانون کا سامنا کیا۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ واقعے کی وجوہات کا ابھی علم نہیں، اپنی قیادت کو تحریک انصاف کے جذبات سے آگاہ کروں گا۔ دوسری جانب شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ معاملات سدھارنے کی کوشش کی جا رہی ہے تو انہیں کون بگاڑ رہا ہے، منگل کو جو پیش رفت ہوئی اس سے سپریم کورٹ کو آگاہ کردوں گا، پھر عدالت جو چاہے فیصلہ کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منگل کو جو پیشرفت ہوئی سپریم کورٹ کو آگاہ کروں گا پھر عدالت جو فیصلہ کرے: شاہ محمودپرویز الٰہی کے گھر پر پولیس ایکشن سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں: اسحاق ڈار کی شاہ محمود کو وضاحت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں مہنگائی کیسے کم ہو ؟ - ایکسپریس اردواہل وطن کو پریشانی ومایوسی سے نجات دلانے والی تجاویز جن پر حکمران طبقے کو غوروفکر کرنا چاہیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں پولیس کا چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپاپولیس اہلکار پرویز الٰہی کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں، اس مقدمے میں پرویز الٰہی کی ضمانت ہو چکی ہے، وکیل پرویز الٰہی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں پولیس کا پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپا،7 افراد کو حراست میں لے لیا گیاپولیس اہلکار پرویز الٰہی کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں، اس مقدمے میں پرویز الٰہی کی ضمانت ہو چکی ہے، وکیل پرویز الٰہی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کے گھر حملے سے وفاق کا تعلق نہیں: اسحاق ڈار نے شاہ محمود کو آگاہ کر دیالاہور: (دنیا نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ شاہ محمود قریشی سے رابطہ کر کے چودھری پرویز الہٰی کے گھر پر حملے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار سے رابطہ ہوا ہے پرویز الہٰی کے گھر پر حملے کے باوجود مذاکرات جاری رہیں گے: شاہ محمود08:20 PM, 29 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی کے گھر پر حملے کے باوجود مذاکرات جاری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »